کشمیری نوجوانوں نے بھارتی فورسز کو ناکوں چنے چبوا دیے March 3, 2019 ہندواڑہ میں تین روز سے جاری مقابلے میں 6 بھارتی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔
پاکستان میں فضائی کارروائی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔بھارتی وزیر کا اعتراف March 3, 2019 بھارتی فضائیہ کی کارروائی محض وارننگ تھی۔سرندراجیت سنگھ اہلووالیہ
کتنے جوانوں کے گھر برباد کرو گے؟ بھارتی پائلٹ کی بیوہ کی دہائی March 3, 2019 آپ کو نہیں پتہ کہ جنگ میں کیا نقصان ہوتا ہے۔
مودی کاحالیہ پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کی برتری کااعتراف March 3, 2019 رافیل ڈیل کو آج بھی سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا جارہا ہے جس سے بھارت کا نقصان ہورہا ہے۔ بھارتی وزیراعظم
بھارتی پائلٹ کی گھڑی اور چشمہ واپس- وردی پستول رکھ لیے گئے March 2, 2019 بھارت نے فلائیٹ لیفٹیننٹ نچیکتا جیسی عزت ابھینندن کو نہیں دی۔
راہول گاندھی نے نریندر مودی کو چور چوکیدار قرار دیدیا March 2, 2019 سب جانتے ہیں کہ اگر کسی چور چوکیدار کی بات ہوگی تو وہ نریندر مودی ہی ہوگا۔ ریلی سے خطاب
پاکستان میں تشدد نہیں ہوا-ہراساں کیا گیا-ابھینندن کی معصوم شکایت March 2, 2019 بھارت پائلٹ سے تفتیش کئی روز جاری رہنے کا امکان ہے۔
اپ ڈیٹ: سیٹلائیٹ تصاویر سے بالاکوٹ حملے کی حقیقت سامنے آگئی March 2, 2019 کیا تباہ ہوا- بم مارے یا بھاگتے ہوئے پے لوڈ پھینکا پڑا-ساری حقیقت کا پتہ چل گیا۔
سشما سوراج کا او آئی سی اجلاس میں دہشت گردی کا واویلا March 1, 2019 ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام لیے بغیر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔
امریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کو پکڑنے کیلیے 10 لاکھ ڈالر انعام رکھ دیا March 1, 2019 حمزہ بن لادن اسلامی عسکریت پسند گروہ کے اہم رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں۔