بنگلادیش:طیارہ ہائی جیک کرنےکی کوشش ناکام،ملزم ماراگیا February 24, 2019 چٹاکانگ ایئرپورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعدہائی جیکر کو گرفتار کرلیا گیا
شیلٹر ہوم سے 7 لڑکیاں فرار ہو گئیں February 24, 2019 تمام لڑکیاں صبح ساڑھے تین بجے گرل کاٹ کر فرار ہوئیں۔انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری۔3 کشمیری نوجوان شہید February 24, 2019 مقابلےکے دوران ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ہلاک اورایک فوجی افسر زخمی ہو گیا۔
لندن کی شناخت ڈبل ڈیکر بس کا آئیڈیا چرایا گیا February 24, 2019 لندن میں ڈبل ڈیکر بس سروس کی شروعات کب ہوئی، اور ڈبل ڈیکر بس کا خیال سب سے پہلے کہاں…
مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال۔کاروباری مراکزاور ٹرانسپورٹ بند February 24, 2019 عوام آرٹیکل 35 اے میں ردو بدل تسلیم نہیں کریں گے۔میر واعظ
امریکہ میں دو طیارے حادثے کا شکار۔5 افراد ہلاک February 24, 2019 کارگو طیارہ میامی سے ہوسٹن جا رہا تھا. حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلیےکم جانگ ان بذریعہ ٹرین ویتنام روانہ February 24, 2019 ملاقات میں جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے معاملات پر بات ہوگی
سعودی عرب نے ایک شہزادی کو امریکہ میں سفیر تعینات کردیا February 24, 2019 شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان پہلی خاتون ہیں جنہیں امریکا میں سعودی سفیر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
بھارت ، زہریلی شراب پینے سے 98 افراد ہلاک February 24, 2019 زہریلی شراب میتھیل الکوحل سے تیار کی گئی تھی
بھارتی سیاستدان ،کھلاڑی اور فنکار پاک بھارت کرکٹ کےحق میں کھڑے ہوگئے February 23, 2019 پاکستان کو دھمکوں کے بعد پاکستان سے کرکٹ نہ کھیلنے کےبھارتی اعلان کو بھارتیوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا