مقبوضہ کشمیر میں بی ایس ایف کی بھاری نفری تعینات- راشن بندی کا حکم February 23, 2019 جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی پروازیں۔ خوف و ہراس پھیل گیا۔
افغانستان میں امریکا کی مدرسے پر بمباری، 20افراد شہید February 23, 2019 امریکی فوجیوں نے کئی شہروں کو اغوا بھی کرلیا۔ ترجمان طالبان
قابض بھارتی فوج نےیاسین ملک سمیت کئی کشمیری رہنمائوں کوگرفتارکرلیا February 23, 2019 بھارتی فورسز کی مزید 100 اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کی منظوری بھی دے دی۔
ترکی نے پاکستان پرلگائے گئے بھارتی الزامات مسترد کردیے February 23, 2019 مسئلہ کشمیرسلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، ترک وزیرخارجہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال انتہائی خطرناک ہے،ڈونلڈٹرمپ February 23, 2019 ہم چاہتےہیں کہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی ختم ہو۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
پاک بھارت جنگ کی صورت میں دنیا بھوک سے مر جائے گی۔امریکی ماہر February 22, 2019 دنیا بھر میں دو ہفتوں میں جوہری بادل چھا جائیں گے۔امریکا تک کھڑی فصلیں تباہ ہو جائیں گی
کیس ہارنے پر مجرم نے وکیل کی درگت بنادی February 22, 2019 جج کے سزا سناتے ہی گھونسوں اور لاتوں کی بارش کر دی۔
کشمیریوں پرحملے۔بھارتی سپریم کورٹ ناراض، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو نوٹس جاری February 22, 2019 پرتشدد واقعات اور سماجی بائیکاٹ کی روک تھام یقینی بنائی جائے۔مرکزی اور11 ریاستوں کو حکم
سی این این کی خواتین کو طالبان نے برقعے پہنا دیئے February 22, 2019 سلمیٰ عبدالعزیز اور کلارسا والڈ نے 36 گھنٹے طالبان کے ساتھ گزارے
قابض بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اورکشمیری شہید February 22, 2019 بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نوجوان کی شہادت کے بعد علاقے میں غیراعلانیہ کرفیو نافذ کردیا گیا ۔