پاکستانی نشانہ بازوں کو ویزا جاری نہ کرنا بھارت کو مہنگا پڑ گیا February 22, 2019 انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے تعصبانہ رویے پر بھارت سے بات چیت معطل کردی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے سرکاری افسران کے تبادلے کردیئے February 22, 2019 کشمیرکی انتظامیہ کے33 افسران اور ایک بھارتی انتظامیہ کا افسر شامل ہے۔
ڈھاکاکے کیمیکل گودام میں آتشزدگی سےہلاکتوں کی تعداد110 ہوگئی February 22, 2019 درجنوں زخمی ہیں جن میں سے متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا…
راولپنڈی میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے اہلکار شہید4زخمی February 22, 2019 صادق آباد چوک میں قائم پولیس چوکی پر نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی اورفرار ہوگیا۔
سعودی عرب سے مزید 2 لڑکیاں مرتد ہو کر فرار February 22, 2019 دونوں بہنوں نے عالمی مدد مانگ لی۔ مرتد سعودی خواتین کیلئے جرمنی میں تنظیم قائم
کلبھوشن کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد بھارتی وکیل کو چپ کا روزہ لگ گیا February 21, 2019 عالمی عدالت انصاف سے باہر نکلتے ہوئے غصے میں دکھائی دیے۔ صحافیوں کے سوال نو کنٹس کہتے ہوئےچلتےبنے۔
سعودی ولی عہد کا 850 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم February 21, 2019 بھارتی جج زائرین کا کوٹہ بڑھا کر تعداد 2 لاکھ کردی۔
پاکستان ایٹمی طاقت ہے،حملہ کیا تو بہت مارے گا۔سابق بھارتی چیف جسٹس February 21, 2019 پاکستانی فوج تیار ہے، ایل او سی پار کیا تو سختمار پڑے گی‘۔مرکنڈے کاٹجو
بنگلادیش میں آگ لگنے سے58 افرادہلاک February 21, 2019 عمارت میں کیمیکل کا گوادم اور پلاسٹ کا سامان موجود تھاجس کی وجہ سے آگ فوراًبھڑکی اورپھیلتی چلی گئی
کلبھوشن یادیو کیس۔بھارتی وکیل نے پاسپورٹ کے جعلی ہونے کا اعتراف کر لیا February 20, 2019 عدالت نے جسٹس تصدق حسین جیلانی کو بنچ کا حصہ قرار دیدیا۔فیصلہ