سعودی ولی عہدنےوزیراعظم سے کیا گیا وعدہ چند گھنٹوں میں پورا کر دیا February 18, 2019 وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد کا دو ہزار ایک سو سات پاکستانی قیدی رہا کرنے کا…
مقبوضہ کشمیر میں میجر سمیت 4 بھارتی فوجی ہلاک، 3کشمیری شہید February 18, 2019 ضلع پلوامہ میں قابض فورسز کے 44 اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں۔
بنگلادیش میں کچی بستی میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک February 18, 2019 آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی واقعے میں آگ لگنے سے 200سے زائد مکانات جل کر راکھ ہوگئے۔
ایران نے کروز میزائل سے لیس آبدوز بحری بیڑے میں شامل کرلی February 18, 2019 فاتح آبدوز 533 ملی میٹر ٹارپیڈو پھینکنے کی صلاحیت رکھتی ہے اوراس کے ذریعے میزائل فائرکیے جاسکتے ہیں۔
شام اورافغانستان سے امریکی فوج کےانخلافیصلے پر امریکی اور یورپی رہنماؤں کو تحفظات February 18, 2019 شام اور افغانستان سے امریکی فوج نکال کر ہم تباہی کے راستے پر چلے جائیں گے۔امریکی کانگریس
منتخب ہونے پرطالبان کو حکومت دینےکااعلان February 18, 2019 میں ٹینکوں پر بیٹھ کر کسی ملیشیا یا خانہ جنگی کے ذریعے صدارت میں نہیں آیا۔افغان صدر
طالبان وفد کا پاکستان آنے سے پھر انکار February 17, 2019 امریکیوں کے علاوہ سعودی ولی عہد سے بھی ملاقات متوقع تھی۔
پلوامہ حملے میں بھارت کا اپنا بارودی مواد استعمال ہونے کا انکشاف February 17, 2019 اتنی بڑی مقدار میں بارود در اندازی کرکے اتنی دور نہیں لایا جاسکتا۔بھارتی جنرل کااعتراف
بھارت نے حریت رہنمائوں کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی February 17, 2019 بھارتی وزارت داخلہ نے حریت رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں پر حملے۔املاک نذر آتش کرنے کیخلاف ہڑتال February 17, 2019 دکانیں بند اور سڑکوں پر سناٹا ہے۔ مقبوضہ جموں میں مسلسل تیسرے روز بھی کرفیو نافذ ہے