کیلی فورنیامیں مسلح شخص کے گھسنےپرہالی وڈ کے دواسٹوڈیوزبند،تلاش شروع February 15, 2019 نیٹ فلیکس اسٹوڈیوز بندکردیاگیا، سن سیٹ برانسنس اسٹوڈیو کےملازمین کوباہرنہ نکلنےکی ہدایت
طالبان مذاکرات میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت نہیں ملی،امریکا February 15, 2019 انٹرا افغان ڈائیلاگ کے لیے تمام اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ
لندن پولیس کےتعاقب نے بیگناہ نوجوان جوڑے کی جان لے لی February 15, 2019 پولیس اہلکاروں کو شک ہوا تھا کہ یہ وہی مبینہ ڈاکو ہیں جن کو وہ کچھ عرصے سے تلاش کررہے…
پلوامہ حملے کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے پر فاروق عبداللہ کا واک آئوٹ February 15, 2019 ٹی وی چینل کی میزبان پر برہم۔ جب تک آگے چلنے کا راستہ نہیں ڈھونڈا جائیگا پلواما جیسے واقعات ہوتے…
بھارتی فوجی قافلے پر حملے کی ویڈیوز- کشمیریوں کا جشن February 15, 2019 ایک بس تڑے مڑے لوہے کا ڈھیر بن گئی۔ پلوامہ حملے نے کشمیریوں اور بھارتی شہریوں میں فرق واضح کردیا۔
بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد ہلاک February 14, 2019 اترپردیش کے کئی اضلاع میںبارش اور ژالی باری کے درمیان آسمانی بجلی گری
فدائی حملہ مقامی کشمیری “کمانڈو” عادل احمد نے کیا February 14, 2019 پلوامہ کے علاقےمیں گذشتہ دو سال میں قابض بھارتی فوج نے4سو سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا
دلیپ کمار کی نواسی کا ویلنٹائن ڈے پر شادی کا اعلان February 14, 2019 انہوں نے اپنی اور اپنے ہونے والے شوہر آریا کی تصویر شیئر کی۔
یورپی کمپنی کادنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے بنانے سے انکار February 14, 2019 کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اے 380 طیارے مزید تیار نہیں کرے گی۔
طالبان نے مغربی وردیاں کیوں پہن لیں February 14, 2019 2016 میں پہلی مرتبہ ریڈ گروپ بنا۔ خصوصی دستے کابل کے قریب دیکھے گئے۔