مقبوضہ کشمیر میں خوفناک کار بم دھماکا۔45بھارتی اہلکار ہلاک February 14, 2019 بم دھماکا ضلع پلوامہ میں سری نگر جموں ہائی وے پر لٹھ پورا کے مقام پر ہوا
بھارت میں چھپ کر رہنے والے مینڈک کی نسل دریافت February 14, 2019 سائنسدانوں نے تین سال کی تلاش کے بعد مینڈکوں کی یہ نسل دریافت کی
امریکی پولیس نے فائرنگ کرکے سیاہ فام گلوکار کوہلاک کردیا February 14, 2019 احتجاج پر واقعے میں ملوث 6 پولیس اہلکاروں کوحراست میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
برمنگھم میں نقاب پوش نوجوان کےحملے میں تین نوجوان زخمی، اسپتال منتقل February 14, 2019 ویسٹ مڈلینڈزپولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر شک کی بنیادپرایک نوجوان کوحراست میں لےلیا
ایران کے خلاف امریکا کی وارسا کانفرنس مکمل طورپرناکام February 14, 2019 کانفرنس میں یورپین وزیرخارجہ سمیت فرانس،جرمنی ،اسپین کے وزرا خارجہ بھی نہیں آئے۔
نائیجیریا میں انتخابی ریلی میں بھگدڑ مچنے سے 12 خواتین سمیت 15 افرادہلاک February 14, 2019 نائیجیریا کے جنوبی علاقے میں صدر محمد بوہاری کی انتخابی ریلی میں بھگدڑ مچنے سے ہلاکتیں ہوئیں
ایران عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف مقدمہ جیتنے میں کامیاب February 14, 2019 امریکا نے امریکی اڈے پر حملے کا الزام لگاتے ہوئے موجود 2ارب ڈالرزسے زائد کے اثاثے منجمد کیے تھے
2050 تک مسلمان دنیا پر چھا جائیں گے February 14, 2019 اسلام دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن چکا ہے۔
وارسا میں امریکہ کی ایران مخالف کانفرنس ناکام ہوگئی February 14, 2019 امریکی وزیر خارجہ اور نائب صد ر کی موجودگی کے باوجود یورپ نے بائیکایٹ کر دیا۔
بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی کو سوائن فلو ہوگیا February 13, 2019 زکام ہونے پر انہوں نے چیک اپ کرایا جس میں سوائن فلو کی تصدیق ہوگئی۔