سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئیں February 12, 2019 سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 16 سے 17 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔سعودی سفارت خانہ
سابق افغان صدر جہادی رہنما صبغت اللہ مجددی انتقال کرگئے February 12, 2019 سوویت جارحیت کے خاتمے کے بعد افغانستان کے پہلے صدر بنے تھے
طالبان مذاکراتی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں- انس حقانی بھی شامل February 12, 2019 14 رکنی نئی ٹیم کا اعلان۔ سہیل شاہین سمیت گذشتہ ٹیم کے 5 ارکان شامل نہیں۔
ایران کے 40سالہ انقلاب کا نتیجہ صرف ناکامی ہے،ڈونلڈٹرمپ February 12, 2019 انقلاب ایران نے صرف جبر، کرپشن اور دہشت گردی کو فروغ دیا۔
قائم مقام امریکی وزیر دفاع کاافغانستان کادورہ، صدر سے ملاقات February 12, 2019 امریکی قائم مقام وزیر دفاع نے کابل کا پہلا دورہ کیا، امریکی فوجیوں سے بھی ملاقات کی۔
روس نے انٹرنیٹ نظام سے علیحدگی کا اعلان کر دیا February 11, 2019 اس اقدام کا مقصد مستقبل میں سائبر حملوں سے بچاؤ کی صلاحیتوں کو جانچنا ہے
امریکاکےقائم مقام وزیردفاع کا غیر اعلانیہ دورہ افغانستان February 11, 2019 افغان صدرسے ملاقات میں امریکاافغان تعلقات کیلیے اہم دفاعی امورپربات چیت ہوئی
فرانس میں اسکول کے احاطہ میں نماز ادا کرنے پر طالبہ کو سزا February 11, 2019 عائشہ کو اسکول کے اندر موجود ہال میں نماز ادا کرنے سے منع کردیاگیاتھا۔
مقبول بٹ شہید کی برسی پرمقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال رہی February 11, 2019 وادی میں تجارتی مراکز بند،سڑکیں ویران رہیں۔کشمیر میڈیا سروس
قرآن کا معجزہ۔مریض کو بےہوش کیے بغیربرین ٹیومر کا کامیاب آپریشن February 11, 2019 اجمیر کے ایک نجی اسپتال میں کیا گیا یہ کامیاب آپریشن اپنی مثال آپ ہے۔