برازیل کےڈیم حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 150ہوگئی February 7, 2019 170 افراد کو بچالیا گیا ہے جن میں سے 23 افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
افغان تنازع کے حل کیلیے آئندہ امن کانفرنس قطرمیں کرانے پراتفاق February 6, 2019 افغانستان میں غیرملکی مداخلت اورافغان سرزمین کسی اور ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر بھی اتفاق ہوا۔اعلامیہ
مہاتما گاندھی کے مجسمے پر فائرنگ کرنے والی خاتون رہنما گرفتار February 6, 2019 پوجا پانڈے نے پستول سے مہاتما گاندھی کے مجسمے کو گولی مار کر قتل کی ڈرامائی عکاسی کی تھی
امریکارواں برس افغانستان سے آدھی فوج واپس بلا لے گا۔طالبان کا دعویٰ February 6, 2019 افغان کانفرنس کے بہت اچھےنتائج کیلیےپُرامید ہیں۔حنیف اتمر
افغانستان میں مسلح افراد کاریڈیواسٹیشن پر حملہ۔2 صحافی ہلاک February 6, 2019 افغاننسان کے صوبےتخارمیں مسلح افراد نےعمارت کے اندر گھس کر فائرنگ کی
فیس بک میسنجر پر بھی بھیجے گئے پیغامات واپس لینا ممکن February 6, 2019 صارفین دس منٹ تک اپنے پیٖامات تمام افراد کے لئے ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔
امریکی امیگریشن کیلئے محفوظ قانونی راستہ بناناچاہتاہوں، ڈونلڈ ٹرمپ February 6, 2019 تیز رفتاری سے ترقی کر رہے ہیں، 21 ویں صدی میں کوئی بھی امریکا کا ہم پلہ نہیں۔
روس کے علاقےسائبیریا میں شدید سردی، پروازیں منسوخ، اسکول بند February 6, 2019 درجہ حرارت منفی 60تک گرچکا ہے جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیاہے۔
سعودی عرب میں سرکاری اخراجات کےدرست استعمال کیلئے نئی وزارت قائم February 6, 2019 وزارت محکموں میں مالی بے ضابطگیوں پر بھی نظر رکھے گی۔
’ہماری نمائندگی کے بغیر ماسکو کانفرنس کی اہمیت نہیں‘افغان صدر اشرف غنی February 6, 2019 کوئی بھی معاہدہ صرف کاغذ کا ٹکڑا ہوگا، امریکا طالبان مذاکرات کی ہر تفصیل ہم سے شیئر کی گئی تھی۔