برازیل ڈیم حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد121ہوگئی February 3, 2019 گزشتہ ہفتے ڈیم ٹوٹنے کے بعد سے 226 افراد تاحال لاپتا ہیں
ایران کاطویل فاصلےتک ہدف کونشانہ بنانےوالےکروزمیزائل کاکامیاب تجربہ February 2, 2019 میزائل نچلی سطح پر پرواز کر کے ساکت اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،ایرانی وزیر دفاع
وائی فائی سگنل کے ذریعے موبائل فون کی چارجنگ ممکن February 2, 2019 سائنسدانوں نے وائی فائی سگنل کو انرجی میں منتقل کرنے والے ڈیوائس تیار کرلی۔
امریکہ میں 310 کروڑ سال پرانے ہیرے کی نمائش February 2, 2019 ہیرا پچھلے سال اکتوبر میں کینیڈا کی ڈیاوک کان سے دریافت کیا گیا.
امریکا نے روس سے ایٹمی ہتھیاروں کے کنٹرول کا معاہدہ ختم کردیا ،ایک دوسرے کودھمکیاں February 2, 2019 امریکی الزامات پروپیگنڈاہیں،ہم اسلحے پر کنٹرول،کمی اور عدم پھیلاؤ کی ذمےداریاں بلامشروط نبھارہےہیں۔ روس
امریکہ نے روس کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ ختم کردیا February 1, 2019 نیوکلیئر معاہدے کے خاتمے کی وجہ روس کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزیہے۔مائیک پومپیو
بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ،2 پائلٹ ہلاک February 1, 2019 حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
قابض بھارتی فوج نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا February 1, 2019 بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے بعد علاقے میں غیراعلانیہ کرفیو نافذ کردیا گیا۔
ٹرمپ کو شام اور افغانستان سے اپنی فوج کے انخلا کے فیصلے پر مخالفت کا سامنا February 1, 2019 سینیٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے بل پیش کیا گیا،
امریکامیں تاریخ کاسردترین موسم،21افراد ہلاک February 1, 2019 آئندہ دنوں میں سردی میں مزید اضافے کا خدشہ ہے جس کے باعث ملک بھر میں کم سے کم دو…