مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید November 6, 2018 جام شہادت نوش کرنے والے نوجوانوں کی شناخت محمد ادریس سلطان اورعامرحسین کے نام سے ہوئی ہے
امریکی نائب وزیرخارجہ ایک روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئیں November 6, 2018 امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے
پاکستان کوسمجھنا ہوگاکہ پرامن افغانستان انکےمفاد میں ہے،اشرف غنی November 4, 2018 طالبان کو ہتھیار چھوڑنا، غیر ملکیوں سے تعلقات توڑنا اور اپنے ملک لوٹنا چاہیے۔افغان صدر
بحرین کےاپوزیشن لیڈرسمیت3رہنمائوں کوجاسوسی کےالزام میں عمر قیدکی سزا November 4, 2018 اپوزیشن لیڈر شیخ علی سلمان ایک دوسرے مقدمے میں 4 سال قید کی سزا بھی کاٹ رہے ہیں
روس افغان حکومت اور طالبان مذاکرات کی میزبانی کرے گا November 4, 2018 مذاکرات میں پاکستان، چین، ایران، امریکا اور بھارت سمیت 5 سابق سوویت ریاستوں کو مدعو کیا گیا ہے
فلوریڈا کے یوگا اسٹوڈیو میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 5 زخمی November 3, 2018 فائرنگ کرنے والے شخص نے بعد میں خود کو بھی گولی مار لی۔ حملہ آور کی شناخت 40 سالہ اسکاٹ…
واضح ثبوت مل گیا۔موبائل فون کینسر کا سبب بننے لگا November 3, 2018 موبائل فون سے خارج ہونے والی شعاعوں سے متاثرہ چوہوں میں کینسرکی بیماری پائی گئی۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری شہید November 2, 2018 قابض فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہند واڑہ کا محاصرہ کیا اور اس دوران فائرنگ سے نوجوان کو شہید…
جنسی ہراسگی کیخلاف احتجاجاً گوگل ملازمین نے کام چھوڑ دیا November 2, 2018 ایشیا اور یورپ میں گوگل کے ہزاروں ملازمین کمپنی میں جنسی ہراس کے واقعات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کام…
بھارت میں منہ میں پٹاخہ پھٹنے سے بچہ ہلاک November 2, 2018 واقعہ اس وقت پیش آیا جب لڑکے نے کھیل کے دوران سُتلی بم اپنے منہ میں رکھ لیا