انڈونیشیا ، زلزلے اور سونامی سے اموات کی تعداد12سو سے تجاوز کرگئی October 2, 2018 حکومت کی جانب سے ہلاک افراد کی اجتماعی قبروں میں تدفین کا عمل بھی جاری ہے۔
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ October 2, 2018 حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، رپورٹ
انڈونیشیا: زلزلے اور سونامی کے بعدجیلوں سے قیدی فرار October 2, 2018 فرار قیدیوں میں زیادہ تر بدعنوانی اور منشیات کے جرائم میں قید تھے، حکام
جرمنی میں ڈیزل گاڑیوں پر پابندی October 2, 2018 حکومت میں شامل جماعتوں کے درمیان ڈیزل گاڑیوں کے استعمال پر پابندی سے متعلق بات چیت جاری
انڈونیشیا،زلزلےاورسونامی سےہلاک ہونےوالوں کی تعداد1200تک پہنچ گئی October 1, 2018 متاثرہ علاقوں سے 17 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے
انڈونیشیا میں زلزلے و سونامی سے 832 ہلاکتیں،ہزاروں زخمی و لاپتہ October 1, 2018 تمام ہلاکتیں شہر پالو میں ہوئیں،متاثرہ علاقوں میں خوراک اورپانی کی کمی ہے جبکہ17 ہزار افرادکا انخلابھی سامنے آیاہے۔
’ٹرامی‘نامی طوفان آج جاپان سے ٹکرائے گا،ایمرجنسی نافذ October 1, 2018 طوفان کے پیش نظر930 سے زائد پروازیں منسوخ اور بلٹ ٹرین سروسز روک دی گئی۔
عراقی کردستان میں پارلیمانی انتخابات، ووٹنگ جاری October 1, 2018 کردستان کی ایک سو گیارہ رکنی پارلیمان کے لیے 673 امیدوار میدان میں ہیں،
حملے کے خطرے پربصرہ میں قائم امریکی قونصل خانہ بند October 1, 2018 امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بصرہ میں مقیم امریکی ملازمین کو وہاں سے نکلنے کا حکم دے دیا ہے۔
شمالی کوریا جوہری ہتھیار تلف کرنے میں سنجیدہ ہے،سی آئی اے October 1, 2018 کم جونگ ان شمالی کوریا کے عوام کی معاشی مشکلات سے آگاہی رکھتے ہیں