آسٹریلیا: اسٹرابیریز سے سوئیاں نکلنے کا معاملہ دہشت گردی قرار September 20, 2018 معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لے رہے ہیں، آسٹریلوی وزیراعظم
بیلجیئم میں خشک سالی،چپس کا سائز چھوٹا ہوگیا September 20, 2018 بیلجیئم میں کم بارش کی وجہ سے آلو کی فصل 25 فیصد کمی آئی ہے
افغانستان میں 21 منشیات فروشوں کو 15سال قید کی سزا September 20, 2018 سزا یافتہ افراد سے 28کلو گرام ہیروئن سمیت بھاری مقدار میں دیگر منشیات برآمد ہوئی تھیں
برطانیہ میں مسجد کے باہر شرپسندوں کا حملہ،2مسلمان زخمی September 20, 2018 معاملے کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، پولیس
افغان صدر کی ایک روزہ دورے پر نئی دہلی آمد September 20, 2018 اشرف غنی نے افغانستان میں امن عمل کی موجودہ صورت حال سے مودی کوآگاہ کردیا
سابق ملائیشین وزیراعظم خرد برد کےالزام میں گرفتار September 20, 2018 نجیب رزاق کو قومی فنڈ سے 628 ملین ڈالر اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا…
ایک ساتھ 3 طلاقیں دینے والا بھارتی جیل جائیگا۔ آرڈیننس جاری September 19, 2018 تین طلاقوں کو جرم صرف اسی صورت میں قرار دیا جائے گا جب مجسٹریٹ کے پاس شکایت درج کرائیں گے۔
بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی September 19, 2018 اپریل کے آغاز میں ڈالر کے مقابلے میں انڈین روپے کی قدر 65.1 روپے تھی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گرگئے September 19, 2018 نرخ گرنے سے خام تیل کی سپلائی کم ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے
امریکی محصولات کے نفاذ سے چین پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔چین September 19, 2018 تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں اور باہمی تعاون ہی واحد درست انتخاب ہے، چین