جاپان میں سو سال کے 69 ہزار 785 افراد کا انکشاف September 15, 2018 جاپان وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ سو سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد پائے جاتے ہیں
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے مظالم، مزید 6 کشمیری شہید September 15, 2018 قابض فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 کشمیریوں کو شہید کیا۔
چین کا امریکہ کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکار September 15, 2018 ٹرمپ انتظامیہ کو کسی خوش فہمی میں مبتلا نہیں ہونا چاہئے ، چینی میڈیا
یمن میں سعودی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ September 15, 2018 حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ شہید ہوگئے
نائجیریا میں مسلح افراد کی فائرنگ،11 ہلاک September 15, 2018 زمفارہ صوبے میں جنوری سے اب تک مختلف حملوں میں 400 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
سرینگر:بس کھائی میں گرنے سے 13 مسافر جاں بحق September 15, 2018 حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا
سمندری طوفان فلورنس کیرولینا کے ساحل سے ٹکرا گیا September 15, 2018 سمندری طوفان فلورنس سے بڑے پیمانے پر تباہی کا اندیشہ ہے، میڈیا
پاکستان کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات خارج از امکان ہیں۔بھارت September 15, 2018 پاکستان میں نئی حکومت کے باوجود سیز فائر کی خلاف ورزی جاری ہے، بھارٹ
بھارت و اسرائیل انسانی حقوق کے حوالے سے بدترین ممالک ہیں: اقوام متحدہ September 15, 2018 مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے کارکنوں پر بھی دہشت گردی کے الزامات لگائے جاتے ہیں، رپورٹ
تھائی ایوی ایشن کمپنی پرامریکی پابندیاں عائد September 15, 2018 مذکورہ کمپنی ایرانی فضائی کمپنی مہان ایئر کے لیے کام کر رہی تھی، امریکہ