افغان فورسز کامختلف علاقوں میں آپریشن: 67 شرپسند ہلاک September 14, 2018 آپریشن کےدوران ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور کئی ٹھکانےتباہ کردیئے جبکہ آپریشن کے دوران 28 شرپسند زخمی بھی ہوئے،افغان وزارت…
بھارت میں 328 ادویات پر پابندی عائد September 14, 2018 فیصلہ منشیات اور کاسمیٹکس ایکٹ 1940 کے سکیشن 28 اے کے تحت کیا گیا
حلالہ کے خلاف آواز اٹھانے والی خاتون پرحملہ September 14, 2018 زخمی خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا
ترکی کےمرکزی بینک نےشرح سود675بیسزپوائنٹ بڑھا دیا September 13, 2018 مہنگائی کی شرح میں بہتری تک مانیٹری پالیسی کے حوالے سے سخت مؤقف برقرار رہے گا،سینٹرل بینک آف ترکی
بھارتی فورسزکےنہتےکشمیریوں پرمظالم،7کشمیری شہریوں کو شہید کردیا September 13, 2018 قابض فوج کی جانب سے مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولا، کپواڑہ اور ریاسی کے علاقوں میں آپریشن کیےگئے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید September 13, 2018 لاقے میں سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے جب کہ علاقے میں انٹر نیٹ…
امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں5افراد ہلاک September 13, 2018 بعد ازاں مشتبہ شخص نے بھی خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
متنازع ڈگری معاملہ پر اسپین کی وزیر صحت مستعفی ہوگئیں September 13, 2018 میڈریڈ یونیورسٹی سے ماسٹرزکی ڈگری لینے کی بے قاعدگیوں سے متعلق الزامات تھے
بھارتی حکومت نے سدھو کیخلاف 20 سال پرانا کیس کُھول دیا September 13, 2018 سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کیا ہے کہ سدھو وضاحت کریں کہ انھیں سخت سزا کیوں نہ دی جائے؟
نظام دکن کے قیمتی طلائی ٹفن چوری کرنے والےچورگرفتار September 13, 2018 ہیرا جڑے طلائی ٹفن کو چرانے والے چور ٹفن کو اپنے کھانے کے لیے استعمال کر رہے تھے، پولیس