چین اور روس کا ڈالرز کا کم سے کم استعمال کرنے کا فیصلہ September 12, 2018 ماسکو اور بیجنگ حکومتوں نےتجارتی معاہدوں میں قومی کرنسی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پیوٹن
عالمی عدالت انصاف نے امریکی دھمکیاں مسترد کردیں September 12, 2018 انٹرنیشنل کرمنل کورٹ قانون کی عمل داری کے لیے کام کرتی رہے گی، عالمی عدالت انصاف
لیبیا : 2 کشتیاں ڈوبنے سے سو تارکین وطن ہلاک September 12, 2018 ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق سوڈان، مالی، نائجیریا، کیمرون، گھانا اور مصر سے تھا
نائیجیریا میں گیس لائن پھٹنے سے 58 افراد ہلاک September 12, 2018 گیس لائن پھٹنے سے متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں
بھارتی ریاست تلنگانہ میں بس حادثہ میں55 افراد ہلاک September 12, 2018 بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ بس میں گنجائش سے زیادہ94افراد سوار تھے
نائن الیون حملوں میں جان سے جانے والوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا،ٹرمپ September 11, 2018 امریکا کا مستقبل ہمارے دشمنوں نے نہیں ہیروز نے لکھا ہے،میرا سارا پیار حملوں میں جان قربان کرنے والوں کے…
افغانستان میں خودکش حملہ، 32 افراد ہلاک اور متعدد زخمی September 11, 2018 خود کش بمبار نے مظاہرین کے درمیان خود کو دھماکے سے اڑا دیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ، مزید 3 کشمیری شہید September 11, 2018 بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس
امریکاکی انٹرنیشنل کریمنل کورٹ پرپابندی کی دھمکی September 11, 2018 واشنگٹن میں فلسطینی تنظیم پی ایل اوکے دفاتربھی بندکرنےکااعلان کر دیاگیا
چین میں انٹرنیٹ عدالتوں کا قیام September 11, 2018 ملک میں سائبر کے بڑھتے ہوئے مقدمات کے باعث علیحدہ عدالت قائم کی گئی، رپورٹ