امریکی شہر سنسناٹی کے بینک میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک September 8, 2018 ایک شخص نے بینک میں داخل ہو کر لوگوں پر فائرنگ شروع کر دی۔
برازیل : صدارتی امیدوار چاقو حملے میں شدیدزخمی September 8, 2018 حملہ آور کو لوگوں نے پکڑکر پولیس کےحوالے کردیا
یو اے ای: گھر میں آتشزدگی سے ایک جاں بحق، متعدد زخمی September 8, 2018 ماں اور بچوں سمیت خاندان کے 9 افراد کو بچالیا گیا
عراقی شہر بصرہ میں پرتشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذکردیاگیا September 8, 2018 منگل سے اب تک احتجاج کے دوران 7 مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں۔
امریکی وزیردفاع کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات September 8, 2018 افغانستان میں امن و استحکام اور پاکستان کے ساتھ ہونے والے امن مذاکرات پر بھی بات چیت کی گئی
امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کا افغانستان کا غیراعلانیہ دورہ September 7, 2018 جیمز میٹس کے ہمراہ امریکی نیول چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف بھی موجود ہیں
ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ September 7, 2018 ہٹ دھرمی کے جاری رہتے ہوئے بات چیت تعطل کا شکار رہے گی، ٹرمپ
کشمیریوں کو بھارتی فورسز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا : میر واعظ September 7, 2018 محاصروں کے دورن نہتے لوگوں کی پکڑ دھکڑ ،قتل و غارت گری حقوق انسانی کی بدترین پامالی ہے۔میرواعظ
اسرائیل کو یو اے ای کی سرزمین پر جھنڈا لہرانے کی اجازت September 7, 2018 ابوظہبی گرینڈ سلیم کا انعقاد 25 سے 27 اکتوبر تک ہوگا
پیراگوئے کا سفارت خانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل September 7, 2018 ردعمل میں اسرائیل نےپیراگوئے میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کردیا