بھارت میں صحافیو ں کومسلسل خطرات کاسامنا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل September 7, 2018 رواں برس جون تک بھارت میں4 صحافیوں کو قتل کیا گیا، رپورٹ
ویتنام میں شدید سیلاب : 16افراد ہلاک September 7, 2018 شدید سیلاب کے باعث متعدد گھر،کھیت، سڑکیں ،حفاظتی پشتے تباہ ہو گئے
برطانیہ میں مہنگی ترین کار کی چوری کی فلمی انداز میں واردات September 7, 2018 دو چوروں نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اور پارکنگ میں کھڑی تین لاکھ پاؤنڈ مالیت کی سبزرنگ کی لمبورگنی لے…
جاپان میں ایئرپورٹ پانی میں ڈوب گیا۔ کشتیاں چلنے لگیں September 7, 2018 جاپان کو 25 سالوں کے طاقتور ترین طوفان کا سامنا ہے، بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں پانی جمع ہے
سعودیہ میں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد پر سزا کا اعلان September 6, 2018 شاہی خاندان کو تنقید کا نشانہ بنانے پر 5 برس قید اور 8 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد ہوگا۔
ٹرمپ نے شامی صدر بشار الاسد کے قتل کا حکم دیا، امریکی صحافی September 6, 2018 امریکی صدر وائٹ ہاؤس کا نظم و نسق مضحکہ خیز انداز سے چلا رہے ہیں۔ امریکی صحافی ووڈ ورلڈ
اسپین نے سعودی عرب کو لیزر گائیڈڈ بم دینے سے انکار کردیا September 6, 2018 اسپین نے سعودی عرب کو دفاعی ہتھیار فروخت کرنے کا معاہدہ منسوخ کردیا
امریکا اور بھارت کے درمیان مواصلات اور سیکیورٹی معاہدوں پر دستخط September 6, 2018 مشترکہ اعلامیہ کےمطابق دونوں ملکوں کےوزرائے خارجہ اور وزرائےدفاع کےدرمیان محفوظ کمیونیکیشن قائم کرنےکافیصلہ بھی ہوا ہے
ٹرمپ نے بشارالاسد کے قتل کا حکم دیا تھا:امریکی صحافی کا انکشاف September 6, 2018 امریکی ٹیم نے بشارالاسد کو ہلاک کرنے کے مختلف سیناریومرتب کیے ، باب وڈ ورڈ
لیبیا میں خونریزجھڑپیں ،ہلاکتوں کی تعداد50ہوگئی September 6, 2018 اگست کےسے شروع ہونے والی جھڑپوں میں 138 افراد زخمی بھی ہو چکے ہیں، رپورٹ