فلپائنی بحریہ کا جہاز متنازعہ جزائر میں پھنس گیا August 31, 2018 حادثے میں جہاز پر سوار عملے کے تمام ارکان محفوظ رہے
ادلب لڑائی میں کیمیائی ہتھیار استعمال ہوسکتے ہیں:اقوام متحدہ August 31, 2018 ادلب میں غیر ملکی جنگجووں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ، اسٹیفان ڈے مستورا
عراق میں داعش کے 3 دہشت گردوں کو پھانسی August 31, 2018 ملزمان کو دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے قانون کے تحت پھانسی کی سزا سنائی گئی
افغانستان میں فوج تعیناتی کاامکان نہیں: چین August 31, 2018 افغانستان میں فوجی اڈے اور افواج کی تعیناتی سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں۔ چینی وزارت دفاع
ہانگ کانگ کا افغانستان میں چینی فوجیوں کو بھیجنے کا دعویٰ August 31, 2018 چینی وزیر خارجہ کی ترجمان نے رپورٹ کو مسترد کردیا
میانمار: ڈیم ٹوٹنے سے 85 دیہات زیر آب August 31, 2018 63 ہزار متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، رپورٹ
عوامی احتجاج رنگ لایا ،گستاخانہ خاکوں کے مقابلے منسوخ August 31, 2018 مقابلوں کا اعلان اسلام مخالف رہنما گیرٹ وائلڈر نے کر رکھا تھا
بھارتی فوج نے کشمیری رہنما سید صلاح الدین کے بیٹے کو گرفتار کرلیا August 30, 2018 سید صلاح الدین کے گرفتار صاحبزادے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ملازم ہیں،
اقوام متحدہ نے غزہ میں بند امدادی اسکولوں کو فعال کردیا August 30, 2018 اسکول ویسٹ بینک، مشرقی یروشلم، اردن، شام اور لبنان میں مہاجرین کے کیمپوں میں قائم ہیں
چینی مال بردار جہاز ڈوبنےسے 7 ہلاک August 30, 2018 ریسکیو عملے نے سمندر سے مرنے والوں کی لاشیں نکال لیں، رپورٹ