انتہا پسند ہندوں کی ویب سائٹ پر گا ئے کی کڑاہی بنا نے کی ترکیب August 26, 2018 ویب سائٹ پر چکرپانی مہاراج کے لئے بھی ایک پیغام تھا ، رپورٹ
حوثی باغیوں کا الحدیدہ پر راکٹ حملہ،متعدد بچے جاں بحق August 26, 2018 داغا گیا ایک میزائل ایک گراؤنڈ میں گرا جہاں بچے کھیل رہے تھے
امریکی سینیٹرجان مکین81 سال کی عمرمیں چل بسے August 26, 2018 جان مکین دماغ کےکینسرجیسے موذی مرض میں مبتلاتھے
’کلاشنکوف‘ کمپنی نے بجلی بھری ’الیکٹرک سپر کار‘ بھی بنالی August 26, 2018 1970 کے عشرے کی ایک مقبول روسی کار کے ماڈل ’’آئی زی ایچ کومبی‘‘ (Izh-Kombi) کی طرح بنایا گیا ہے
افغانستان کےشہرکنڑ میں ڈرون حملہ میں 5داعش کے جنگجو ہلاک August 26, 2018 کنڑ کے اضلاع منوگی اور نارنگ میں کی گئی،جس میں غیرملکی ڈرونز کے ذریعے داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا…
ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے والی20کروڑڈالر امداد معطل کر دی August 26, 2018 ترجمان امریکی وزارت خارجہ کے مطابق یہ رقم دوسرے ترجیحی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی،
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اسکول کے قریب فائرنگ، نوجوان ہلاک August 26, 2018 16سالہ نوجوان ہلاک اور 18سالہ نوجوان شدید زخمی ہوا ہے۔
امریکی ریاست ہوائی سے ٹکرانے کے بعد طوفان کا زور ٹوٹ گیا August 26, 2018 طوفان کے نتیجے میں مختلف شہروں میں موسلادھار بارشیں جاری ہیں جبکہ لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی
ایران میں بوائلر پھٹنے سے 10 افراد جاں بحق5 شدید زخمی August 25, 2018 ایرانی میڈیا کے مطابق بوائلر پھٹنے کاحادثہ مشہد کے رہائشی علاقے میں پیش آیاتھا
افغان شہر جلال آباد میں خودکش حملہ میں 5افراد جاں بحق10زخمی August 25, 2018 خودکش حملہ الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر اس وقت کیا گیا،جب وہاں ایک احتجاج جاری تھا