خیرسگالی سفیر کےطورپرامن اور محبت کاپیغام لےکرپاکستان گیاتھا،سدھو August 23, 2018 عمران خان کی جانب سے امن مذاکرات پر زور نے میری امیدیں اور بڑھادی ہیں، نوجوت سنگھ سدھو
سزائے موت پردوبارہ عمل شروع کیاجائےگا: سری لنکن صدر August 23, 2018 منشیات فروشی کے جرم پرسزائے موت کے حق میں ہوں، متھری پالا سینا
انڈونیشیا کا ایشین گیمزمیں میڈل جیتنے پر ملازمت دینے کا اعلان August 23, 2018 نڈونیشیا نے رواں ایونٹ میں 16 گولڈ میڈلز کو اپنا ہدف بنا رکھا ہے
کیرالہ سیلاب:بھارتی حکومت کا بیرونی امداد لینے سے انکار August 23, 2018 ریلیف اور بحالی کے کام اپنی مدد آپ کے تحت یقینی بنائیں گے،بھارتی وزارت خارجہ
عالمی برادری مذہبی تہوار پر پابندی کا نوٹس لے :مشعال ملک August 23, 2018 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گھروں سے زبردستی قربانی کے جانوروں اٹھا لئے، مشعال
برطانیہ کی ا سٹینلوآئل ریفائنری میں آتشزدگی August 23, 2018 متاثرہ آئل ریفائنری سے ایک ہزارملازمین کوباحفاظت نکال لیاگیا
عید الاضحیٰ ، مسلم کش فساد کی دھمکی دینے والابی جے پی رہنما گرفتار August 22, 2018 3 روز قبل انتہا پسندوں نے حیدر آباد کےعلاقےمعظم جاہی مارکیٹ میں بیلوں کو لے جانے والی ایک گاڑی پر…
حج کی ادائیگی کے دوران میدان عرفات میں بچے کی پیدائش August 22, 2018 اسپتال کے عملے نے میری بیوی اور بچے کو بہترین طبی سہولیات فراہم کیں،سعودی حکام کے شکر گزار ہیں،والد
ممبئی کی رہائشی عمارت میں آگ لگنےسے 4 افراد ہلاک ، 16 زخمی ہوگئے August 22, 2018 آگ عمارت کی 12 منزل پرلگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگرمنزلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،بھارتی میڈیا
ملائیشیا میںنادر و نایاب گینڈے کے 50سینگ ضبط August 22, 2018 کارگو ٹرمینل پر ویت نام بھیجوائے جانے والے سامان سے گینڈے کے 50 سینگ برآمد ہوئے