پادری کے معاملے پر ترکی سنگین غلطی کررہا ہے:ٹرمپ August 21, 2018 ترکی پر عائد ٹیرف سے یورپی معیشت پر اثراث سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ڈونلڈ ٹرمپ
فرزندان اسلام نے مسجد نمرہ میں ظہر وعصر کی نماز ادا کی اور حج کا خطبہ سنا August 21, 2018 عازمین صبح سے مسجد نمرہ پہنچنا شروع ہوگئے تھے
پاک بھارت فوجی دستے پہلی بار امن مشقوں میں شریک August 21, 2018 امن مشقیں 22 سے29 اگست تک روس میں ہوں گی، رپورٹ
عمران خان میرے بھائی کی طرح ہیں:سونیا گاندھی August 21, 2018 نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان جا کر غلط نہیں کیا ٗ، سونیا گاندھی
ترکی میں امریکی سفارت خانے پر فائرنگ August 21, 2018 گولیاں امریکی سفارت خانے کی چیک پوسٹ کی کھڑکی پر لگیں
افغان طالبان نےاشرف غنی کی جنگ بندی کی پیشکش مسترد کردی August 20, 2018 افغان طالبان نے 150 کے قریب افراد کو اغواء کر لیا،
افغانستان میں بسوں سے اغواافراد کی بازیابی کیلئے آپریشن،7 طالبان ہلاک August 20, 2018 طالبان نے 3 بسوں کے170مسافروں کو یرغمال بنالیا تھا، 149 مسافروں کو جانے دیا،21 افراد کواپنے ہمراہ لے گئے تھے
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید2نوجوان شہید August 20, 2018 بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا۔
غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرورتقریب August 20, 2018 غلاف کعبہ پر بیت اللہ کی حرمت کے ساتھ ساتھ حج کی فرضیت اور فضیلت کے بارے میں قرآنی آیات…
امریکی وزیر خارجہ ستمبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے August 20, 2018 مائیک پومپیو دورے کے دوران عمران خان سے ملاقات کریں گے