ٹرمپ کاافغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ بلیک واٹر کو دینے پر غور August 19, 2018 ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے متعلق پنٹاگون کی حکمت عملی سے مایوس ہوگئے
جموں کشمیر کو دوسرا فلسطین نہیں بننے دیں گے، یاسین ملک August 18, 2018 سٹیٹ سبجیکٹ قانون ہماری امتیازی شناخت اور حق خودارادیت کی ضمانت فراہم کرتا ہے،چیئرمین جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ
ایران پردباؤ ڈالنےکیلئےامریکا نے’ایران ایکشن گروپ‘ تشکیل دیدیا August 18, 2018 گروپ جوہری پروگرام، دہشت گردی اورامریکی قیدیوں کے حوالے سے تہران کے رویے میں تبدیلی پر کام کرے گا،مائیکل پومپیو
بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب سے ہلاکتیں 324 ہوگئیں August 18, 2018 سیلاب سے 50 فیصد فصلیں تباہ ہوگئیںں،سڑکوں، ریل کی پٹریاں اور مواصلاتی نظام مکمل طور پر تباہ ہو گیا، ڈھائی…
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد August 18, 2018 قیام امن میں اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون کے لیے پاکستان کے بھرپور کردار کی امید کرتے ہیں،انتونیوگرتریس
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید August 18, 2018 غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجیوں نے ہزاروں فلسطینی مظاہرین پرآنسو گیس اورربڑ کی گولیوں کا بے دریغ استعمال کیا
اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان چل بسے August 18, 2018 نوبل انعام یافتہ کوفی عنان کی عمر 80 برس تھی،اقوام متحدہ کے ساتویں سیکریٹری جنرل رہے
مسجد الحرام میں نابیناؤں کے لئے سفید چھڑی کا انتظام August 18, 2018 معذوروں کی نگہداشت کیلئے خصوصی یونٹ بھی قائم کیے گئے
امریکا کا ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایکشن گروپ قائم August 18, 2018 ایرانی حکومت امریکا، اس کے اتحادیوں اور ایرانی عوام کے خلاف تشدد کو ہوا دینے کی ذمہ دار ہے
سعودی عرب کی شام کی تعمیر نو کیلیے 10 کروڑ ڈالرکی امداد August 18, 2018 رقم سے جنگ زدہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے جاری ترقیاتی منصبوں کو مکمل کیا جائے گا۔