نگراں وزیراطلاعات کی شسما سوراج سےملاقات،اٹل بہاری کی موت پراظہارتعزیت August 17, 2018 پاکستانی وفدنے سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی موت پرافسوس کاپیغام پہنچایا
چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی وزارت دفاع August 17, 2018 پینٹاگون کے مطابق چین بحرالکاہل میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے
دنیا بھر سے فرزندان اسلام کی حج کیلئے مکہ مکرمہ آمد کا سلسلہ جاری August 17, 2018 رواں برس 20 لاکھ کے قریب افراد فریضہ حج ادا کریں گے
سوئیڈن ،ہاتھ ملانے سے انکار کرنیوالی مسلم خاتون نے مقدمہ جیت لیا August 17, 2018 مسلم خاتون فرح الحجۃ نے سوئیڈش کمپنی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ جیتا
یوگنڈاکے3 اراکین پارلیمنٹ پر بغاوت کا مقدمہ درج August 17, 2018 صدر کے قافلے پر حملے کے بعد 5 اراکین پرلیمنٹ کو گرفتار کیا گیا تھا
کرد باغیوں سے جھڑپوں میں 4 ترک فوجی ہلاک August 17, 2018 ترکی کے جنوبی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں4 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہو ئے
امریکہ کی ترکی پر مزید پابندیوں کی دھمکی August 17, 2018 پادری کو جلدرہا نہ کیا گیا تو ترکی کے خلاف مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے، امریکی وزیر خزا نہ
بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی چلے بسے August 16, 2018 سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
کابل میں ملٹری ٹریننگ سینٹرپرحملہ، جوابی کارروائی میں3 حملہ آورہلاک August 16, 2018 6 گھنتے تک جاری رہنے والی جھڑپ میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے
موبائل فون دکان میں ڈکیتی،مزاحمت پرپاکستانی نژادشہری اوربیٹازخمی August 16, 2018 رواں برس اپریل میں بھی لندن میں چاقو سے حملے کے2واقعات میں ایک نوجوان ہلاک اور دو زخمی ہوگئے تھے