اسپین کے شہر ویگو میں کنسرٹ کے دوران اسٹیج گر گیا August 14, 2018 کانسرٹ کے دوران فنکاروں کی پرفارمنس جاری تھی کہ لکڑی سے بنا اسٹیج اچانک گرگیا۔
یمنی تنازعے کے فریق آئندہ ماہ مذاکرات کریں گے۔اقوام متحدہ August 14, 2018 مذکرات میں فریقین غیرمسلح ہونےجیسے موضوعات پر بات چیت کریں گے۔ مارٹن گریفتھس
سعودی شہری نے عین وقت پر بیٹے کےقاتل کومعاف کردیا August 14, 2018 سعودی عرب کے قصبے Rabigh میں ایک مجرم کو قتل کے جرم میں پھانسی کی سزاسنائی گئی تھی
دنیا کا مہنگا ترین گائے کا سوپ گائے سے بھی مہنگا August 14, 2018 قیمت 2014 ڈالر یا پاکستانی دو لاکھ 40 ہزار روپے ہے
نہ چاہنے کے باوجودبھی آپ کی نقل وحرکت گوگل کے پاس محفوظ August 14, 2018 گوگل کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے ۔ پرائیویسی سیٹنگ کے ذریعے منع کرنے کے باوجود گوگل کی سروسز لوکیشن…
شامی اسلحہ ڈپو میں دھماکے سے ہونے والی ہلاکتیں 69 ہوگئیں August 13, 2018 دھماکا ادلب کے ایک قصبے سرمدا کی رہائشی عمارت میں ہوا۔
تائیوان کے اسپتال میں آتشزدگی سے 9افرادہلاک 30 زخمی August 13, 2018 زیر علاج 33 مریضوں سمیت 44 افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔
بھارت میں بارشوں سے سیلاب نےتباہی مچادی، 774 افراد ہلاک August 13, 2018 بھارت کی7 ریاستوں میں بارشوں نے سیلابی ریلے کی صورت اختیار کرلی،ےسب سے زیادہ کیرالہ میں 187 افراد ہلاک ہوئے
غزہ میں حماس کا تختہ الٹا جا سکتا ہے، اسرائیل August 13, 2018 غزہ کی پٹی میں حماس کی حکومت ختم کرنے کے انتہائی قریب پہنچ چکے ہیں، سینیئر اسرائیلی وزیر
غزنی میں طالبان اورافغان فورسز میں 4 روز سےجھڑپیں جاری August 13, 2018 گزشتہ 4 روز کے دوران جھڑپوں میں 100 پولیس اہلکاروں اور 194 طالبان کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں