کینیڈا کو تیل کی ترسیل جاری رہے گی:سعودی عرب August 10, 2018 سیاسی پالیسی کو پٹرول کی سپلائی پر اثر انداز نہیں ہونے دیا جائے گا۔ سعودی وزیر توانائی
خلائی فوج 2020 تک قائم کردی جائے گی :امریکہ August 10, 2018 ہم چاہتے ہیں کہ خلا میں بھی ہم سب پر سبقت لے جائیں ،امریکی نائب صدر
انڈونیشیا میں تیسرا بڑا زلزلہ، 120 آفٹر شاکس August 10, 2018 ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز
بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشیں:20 ہلاک August 10, 2018 بارشوں کے باعث کیرالہ کے ڈیموں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی
آسٹریلیا نے مزید 5 افراد کی شہریت منسوخ کر دی August 10, 2018 منسوخی کا پروانہ پانے والوں میں3 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں،رپورٹ
شدید کشیدگی کے بعد حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی August 10, 2018 معاہدے کے بعد دونوں اطراف سے حملے بند کردیئے گئے
یونان کے جنگلات میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی August 10, 2018 سول پروٹیکشن اتھارٹی نے جمعرات کی صبح جاں بحق افراد کی فہرست جاری کردی
جنسی اسکینڈل کیس میں3پاکستانیوں کی برطانوی شہریت ختم،ڈیپورٹ کیاجائیگا August 9, 2018 جنسی اسکینڈل“ میں ملوث پاکستانی نژاد برطانوی عبدالعزیز، عادل خان اورقاری عبدالرؤف کی برطانوی شہریت بھی ختم کردی گئی
یمن میں سعودی فوجی اتحاد کی بمباری،بچوں سمیت 43 افراد جاں بحق August 9, 2018 فضائی حملے میں 35 افراد زخمی ، بمباری میں اسکول بس کو نشانہ بنایا گیا،یمنی ٹی وی نے فوٹیج جاری…
رواں برس کا تیسرا اور آخری جزوی سورج گرہن 11اگست کو ہوگا August 9, 2018 گذشتہ دونوں جزوی سورج گرہن کی طرح تیسرا سورج گرہن بھی پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا