غزہ پراسرائیلی بمباری سے2 فلسطینی خواتین اور بچی شہید August 9, 2018 شہید ہونے والوں میں 2 حاملہ خواتین اورایک 18 ماہ کی بچی بھی شامل ہے،، 8 افراد زخمی ہیں
کولمبیا نے فلسطین کو آزاد اور خود مختار ریاست تسلیم کرلیا August 9, 2018 کولمبیاکی جانب سے فیصلے کے بعد فلسطین کی کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد 138ہوگئی
شام میں اعلیٰ حکام کے قتل کی سازش کی افواہیں August 9, 2018 بشارالاسد نے اپنے عملے سے ایران نوازافسروں کو ہٹا دیاہے
چینی خلا نوردوں نے لیتھئیم سے مالا مال ستارہ دریافت کرلیا August 9, 2018 یہ ستارہ دنیا سے 4500 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے ،ماہرین
چین اور ترکی نے ایران پر امریکی پابندیاں مسترد کر دیں August 9, 2018 ایران سے تیل درآمد کرتےہیں یہ کاروبار عالمی منڈی کے طے شدہ اصولوں پر ہوتا ہے،ترکی
ایران سے بزنس کرنے والا ہمارے ساتھ کاروبار نہیں کرےگا، ٹرمپ August 9, 2018 ایران پر پابندیوں کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے ،یہ اب تک کی سب سے سخت پابندیاں ہیں۔
کینیڈا پرمزیدپابندیاں زیر غور ہیں: سعودی وزیر خارجہ August 9, 2018 کینیڈا کو اپنی بڑی غلطی درست کرنے کی ضرورت ہے۔ سعودی وزیر خارجہ کی پرس کانفرنس
چین نےامریکی در آمد ی اشیاپر ٹیرف نافذ کردیا August 9, 2018 چینی اقدام کے بعد امریکی بر آمد کندگان کو 25فیصد اضافی ڈیوٹی دینی ہوگی
کینیڈانےسعودی بائیکاٹ مسترد کردیا August 9, 2018 انسانی حقوق کے لئے آواز اٹھاتے رہیں گے ۔ جسٹن ٹروڈو
اسپین شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا۔ درجہ حرارت 40 تک پہنچ گیا August 9, 2018 گرمی سے بچنے کے لیے شہری پانی کی بوتلیں تھامے سائے کی تلاش میں پھرتے نظر آرہے ہیں