مانچسٹر میں پاکستانیوں کی 2فیکٹریوں میں آتشزدگی August 8, 2018 آگ لگنے سے ایک فیکٹری کی چھت گر گئی،رپورٹ
لندن ہائی کمیشن میں بے نظیر بھٹو کی تصویر دوبارہ آویزاں August 8, 2018 لندن ہائی کمیشن میں بے نظیر بھٹو کی تصویر سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے لگائی تھی
انڈونیشیا : ملبے سے2روز بعد زندہ خاتون برآمد August 8, 2018 خاتون کو گھنٹوں کی محنت کے بعد زندہ نکالا گیا، ذرائع ابلاغ
امریکی فوجیوں کو جیولوکیشن فیچر کے استعمال سے روک دیاگیا August 8, 2018 جیو لوکیشن کا آپشن ایک بڑا خطرہ ہے۔ پینٹاگون
اُسامہ کے بیٹے کی نائن الیون کےہائی جیکر کی بیٹی سے شادی کاانکشاف August 8, 2018 تصدیق اُسامہ بن لادن کے سوتیلے بھائی ’احمد اور حسن العطاس‘ نے کی ہے
کینیڈا سے شہریوں کی منتقلی کے لئے سعودی اقدامات August 8, 2018 طلبا کو امریکہ اور برطانیہ کے تعلیمی اداروں میں منتقل کیا جائے گا۔ سعودی عرب
افغانستان میں امریکی فوج کی غلطی سےچوکی پربمباری۔9 اہلکار ہلاک August 8, 2018 نیٹو نے حملے کی تصدیق کی لیکن ہلاکتوں کے بارے میں نہیں بتایا۔
مس یونیورس نیوزی لینڈ: ملائیشین مسلم خاتون کی پانچویں پوزیشن August 7, 2018 وہ دسمبر میں بنکاک میں ہونے والی مرکزی مس یونیورس مقابلے میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کریں گے۔
آسٹریلیا میں خصوصی وائرس کے ذریعے ڈینگی مچھروں کا خاتمہ August 7, 2018 تبدیل شدہ خاص مچھر چھوڑے گئے جن کی بدولت ڈینگی وائرس کا جڑ سے خاتمہ ہوگیا
’نیلا ہیرا‘ زمین کی گہرائیوں میں دفن راز افشا کر سکتا ہے۔سائنسدانوں کی تحقیق August 7, 2018 ’ بلیو ڈائمنڈ‘ اپنی ساخت اور بناوٹ کے لحاظ سے منفرد مقام رکھتا ہے