افغان صوبہ فرح میں مزید امریکی فوجی تعینات August 7, 2018 امریکی فوجی مقامی اہلکاروں کوجدید اسلحہ چلانے کی تربیت دیں گے ۔روسی میڈیا
بنگلہ دیش میں جان لیوا ٹریفک حادثات پرسزائے موت کاقانون زیرغور August 7, 2018 2 طلبا کی ہلاکت سے شروع ہونے والا ہزاروں طلبا کا احتجاج پیر کو نویں روز میں داخل ہوگیا ہے
میرے بیٹے کی روسی وکیل سے ملاقات کامقصد سیاسی تھا، ٹرمپ کا اعتراف August 7, 2018 بیٹے نے مخالفین سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے روسی وکیل نتالیا ویسلنی تسکایا سے ملاقات کی۔
امریکا شمالی کوریا پر پابندی ختم کر دے: جنوبی کوریا August 7, 2018 جوہری ہتھیاروں کی تلفی کے معاملے میں پیونگ یانگ کا رویہ مثبت رہا،جنوبی کوریا
سعودی عرب نے کینیڈاکےلئےپروازیں بند کردیں August 7, 2018 کینیڈا نے ملک زیر تعیلم سعودی طلبا کو دوسرے ملکوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا
اٹلی میں ٹینکراورٹرک تصادم کےبعددھماکا۔ ایک شخص ہلاک، 40 زخمی August 6, 2018 دھماکے کے بعد ٹرک میں آگ لگ گئی، ٹرک سے بلند ہوتے شعلے دور دور تک دیکھے گئے
تھائی لینڈ میں بے قابومنی ٹرک پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں میں جا گھسا August 6, 2018 ڈرائیور انتہائی تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کر رہا تھا کہ ٹرک بے قابو ہوکر پارک گاڑیوں میں جا گھسا۔
موٹو جی پی ریس کا سنسنی خیزمقابلہ اطالوی کھلاڑی نے جیت لیا August 6, 2018 ماہر کھلاڑیوں نے بل کھاتے طویل ٹریک پر موٹرسائیکل چلاتے ہوئے خوب دوڑ لگائی
شکاگو میں فائرنگ کےمختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک ، 44 زخمی August 6, 2018 شکاگو میں ایک دن میں فائرنگ کے 4 مختلف واقعات نے شہر میں خوف و ہراس پھیلا دیا
انڈونیشیا: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سےزائد ہو گئی،ویڈیو وائرل August 6, 2018 نماز کی ادائیگی کے دوران اچانک زلزلہ آیا خوف کی وجہ سے کئی نمازی مسجد سے باہر چلے گئے