نشے میں دھت آف ڈیوٹی پائلٹ کا دوران پرواز غل غپاڑہ August 6, 2018 سرٹی وی اسکرین پردے مارا۔ مسافروں اور عملے کو گالیوں سے نوازا
سوئٹزرلینڈ میں قدیم طیارہ گر کر تباہ،20 افراد ہلاک August 6, 2018 20 افراد سوئٹزرلینڈ کے جنوبی علاقے میں دوروزہ تفریحی دورے کے بعد واپس آرہے تھے
بھارت میں پگڑی تنازع ۔ ہیلمٹ نہ پہننے پرسکھ سائیکلسٹ نااہل August 6, 2018 ہیلمٹ نہ پہننے پر سائیکلنگ مقابلے میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دید یا
افغانستان میں جھڑپیں۔،11 طالبان اور 3اہلکار ہلاک August 6, 2018 طالبان نے صوبے ارذگان میں حملہ کیا،حملے میں غیرملکی فورسز نے افغان سیکورٹی فورسز کی مدد کی
مقبوضہ کشمیر میں آبادکار بستیاں بنانے کی سازش کاانکشاف August 6, 2018 بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے کل اس حوالے فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔
انڈونیشیا، زلزلے نے تبادہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی August 5, 2018 زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ کئی علاقوں میں بجلی بھی معطل ہے
امریکی رکن کانگریس شیلاجیکسن کی عمران خان کوالیکشن جیتنےپرمبارکباد August 5, 2018 شیلا بی جیکسن نے حکومت سازی کے بعد وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے کا عزم ظاہر کیا، تحریک انصاف
وینزویلا کےصدرنکولس موڈروقاتلانہ حملےمیں بال بال بچ گئے August 5, 2018 فوجی تقریب کے دوران صدر نکولس موڈرو پر چھوٹے ڈرونز کے ذرئعے حملہ کیا گیا
دبئی کےمحکمہ اقامہ نے ایشیائی باشندے کابھاری جرمانہ معاف کردیا August 5, 2018 مراکز میں صرف 10منٹ میں تارکین کے معاملات انجام دیئے جارہے ہیں
ہیٹ ویو سے یورپی زراعت کو شدیدنقصان۔ گند م قیمتوں میں 20فیصد اضافہ August 5, 2018 ہیٹ ویو کے خشک موسم نے شمالی یورپ اور بلیک سی کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے ۔