امریکانےروسی ہتھیارخریدنےپربھارت کیخلاف عائد پابندیاں ختم کردیں August 2, 2018 امریکی سینیٹ میں حزبِ اقتدار اور حزبِ اختلاف، دونوں نے اتفاقِ رائے سے یہ بل منظور کیا ہے
افغانستان میں بھارتی شہری سمیت 3 غیرملکی اغوا کے بعدقتل August 2, 2018 تینوں غیرملکیوں کو کابل میں ان کی گاڑی سے اغوا کیا گیا اوربعد میں ان کی لاشیں ضلع موسوی سے…
بدالرحمٰن الدخیل کا نام دہشت گردی کی عالمی فہرست میں شامل August 2, 2018 بدالرحمٰن الدخیل عراق اور افغانستان میں امریکی تحویل میں رہا،رپورٹ
شمالی کوریا نےامریکی فوجیوں کے 55تابوت ہوائی پہنچا دیئے August 2, 2018 فوجیوں کی باقیات لائے جانے کے موقع پر امریکی نائب صدر بھی ہوائی اڈے پر موجود تھے
آسام کے 40 لاکھ بنگالیوں کا ہم سے کوئی تعلق نہیں: بنگلا دیش August 2, 2018 بنگالی بولنے والے ہر شخص کا تعلق بنگلا دیش سے نہیں جوڑا جا سکتا، وزیر اطلاعات بنگلا دیش
تعلیم یافتہ نوجوانوں کی جہادی صفوں میں شمولیت پر تشویش ہے:بھارت August 2, 2018 امسال 87مقامی نوجوان مختلف جنگجوگروپوں میں شامل ہوچکے ہیں ،بھارتی وزارت داخلہ
نیٹو کے لئے جاسوسی کرنے والا روسی سائنسدان گرفتار August 2, 2018 روس کے سینٹرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ وکٹر کدریاتوسوف کوگرفتار کر لیاگیا
مصرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی۔ 5مشتبہ عسکریت پسند ہلاک August 2, 2018 عسکریت پسندحسم گروپ کے ارکان تھے اور وہ ملک میں دہشت گرد کارروائیاں کرناچاہتے تھے
فرانسیسی ا سکولوں میں بچوں کے اسمارٹ فون پرپابندی کاقانون منظور August 2, 2018 3سے 15سال کی عمر کے طالبعلموں پر اسمارٹ فون، ٹیبلیٹ وغیرہ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے
یورپی یونین کا روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان August 2, 2018 روس اور کریمیا کے مابین پل تعمیر کرنے والی کمپنیوں کو بھی ان پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا