ڈنمارک میں آج سے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی عائد August 2, 2018 نقاب پر پابندی کے خلاف کوپن ہیگن میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
بیجنگ میں ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار۔4افراد زخمی August 1, 2018 بے قابو ہیلی کاپٹر ہوا میں بری طرح سے گھومتا ہوادیکھتے ہی دیکھتے کریش ہو گیا
امریکی ریاست ایریزونامیں مٹی کا طوفان اُمڈ آیا۔نظامِ زندگی درہم برھم August 1, 2018 مٹی کے بگولے اور تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا
متحدہ عرب امارات میں آج سے ویزا ایمنسٹی اسکیم کا آغاز August 1, 2018 غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیلئے ویزالینے کا یہ نادر موقع ہے
افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ میں 6 طالبان ہلاک August 1, 2018 حملے میں گاڑی میں سوار طالبان کے ریڈ یونٹ کا کمانڈر اور اس کے 5سیکورٹی گارڈز مارے گئے۔
ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی August 1, 2018 امریکی صدر نے ایران کو غیر مشروط مذاکرات کی دعوت دی تھی
مالی میں انتخابات کے دوران دہشت گردوں کا حملہ،12 فوجی ہلاک August 1, 2018 مسلح دہشت گردوں نے گشت کرنے والے فوجی قافلہ پر گھات لگاکر حملہ کیا
چین کا پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پیکیج پر امریکی بیان پرسخت ردعمل August 1, 2018 فنڈز کو حکم کی پاسداری کرانے کے بجائے جنوبی ایشیا میں ترقی کے لیے استعمال کیا جائے۔ چین
روہنگیااوربنگلہ دیشی مسلمان واپس نہ جائیں تو گولماردو،بی جےپی رہنما August 1, 2018 بنگلا دیشی اور روہنگیا مسلمان کیڑے مکوڑے ہیں، رکن بی جے پی راجہ سنگھ
پاکستان سےپرامن ماحول میں بات چیت کرنا چاہتے ہیں،بھارتی وزیرخارجہ August 1, 2018 بات چیت کے لئے حالات سازگار بنانے کی ذمہ داری پاکستان کی ہے،لوک سبھا میں بیان