اسرائیلی مظالم کے خلاف اشعار کہنے پر فلسطینی شاعرہ کو 5ماہ قید August 1, 2018 دارین طاطور نے فیس بک اور یو ٹیوب پر اپنی ایک نظم ’مزاحمت کرو میرے لوگو‘ جاری کی تھی .
جولائی میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 21 کشمیری شہید August 1, 2018 310 کشمیری زخمی ہوئے، حریت رہنماؤں سمیت 169 افراد کو گرفتار کیا، 46 گھروں کو تباہ کیا
نو عمر لڑکیوں میں ایڈز تیزی سے پھیل رہا ہے۔یونیسیف August 1, 2018 ہر تیسرے منٹ میں ایک نو عمر لڑکی ایڈز وائرس سے متاثر ہو رہی ہے۔یونیسیف
ایران افغانستان میں مداخلت کر رہا ہے۔جنرل نوراللہ قادری August 1, 2018 ایران کی مداخلت کی وجہ سے جنوب مشرقی صوبے فراہ کا امن تباہ و برباد ہے۔ افغان کمانڈر جنرل
اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف انسان سوز اقدام August 1, 2018 اسرائیلی فوجی ایسی گولیاں استعمال کررہے ہیں جن سے فلسطینیوں کی ہڈیاں پاوڈر بن جاتی ہیں
غلاف کعبہ کے نچلے حصے کو زمین سے تین میٹر بلند کردیا گیا August 1, 2018 غلاف کعبہ کو چھونے اور اس سے لپٹنے کی خواہش مندوں کی وجہ سے غلاف کو نقصان بھی پہنچتا ہے
میکسیکو میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 85 افراد زخمی August 1, 2018 بدقسمت طیارہ ریاست ڈورنگو سے میکسیکو سٹی جارہا تھا
ترکی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 36ہلاک August 1, 2018 23 تا 30 جولائی کے درمیانی عرصے میں ایک ہزار 994 آپریشنز کیے گئے،اعلامیہ
شمالی کوریا چوری چھپےمیزائل بنانے میں مصروف ہے: امریکا کا انکشاف August 1, 2018 جاسوس سیارے نے ایسی تنصیب کی نشاندہی کی ہے جہاں میزائلوں کی تیاری ہو رہی ہے۔امریکہ
بھارت: بی جے پی رہنما مسلح افراد کی فائرنگ سےشدید زخمی August 1, 2018 واقعہ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا دیگر کی تلاش جاری ہے