بھارت :دریائے جمنا کی آبی سطح خطرے کے نشان سے بلند July 29, 2018 دریا کے علاقے میں واقع کچھ گاؤں سے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیاجا رہا ہے
امریکی خلائی دوربین کے خلا میں کھو جانے کا خدشہ July 29, 2018 کیپلر دوربین ایندھن کی کمی کا شکار ہو کر اپنے اختتام کی جانب بڑھنے لگی
مشی گن :موٹل میں آتشزدگی سے 6افراد ہلاک July 29, 2018 ہلاک ہونے والوں میں 5 بچے اور ایک خاتون شامل ہیں
امریکا کی اگلے ماہ ایران پر حملے کی تیاری July 29, 2018 آسٹریلوی وزیراعظم نے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے افواہ قرار دےدیا
سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والےسعودی کا سر قلم July 29, 2018 عبداللہ الدلاک نے الافلاج میں سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی تھی
چین میں پل گرنے سے8 افراد ہلاک July 29, 2018 ہلاک افراد بارش کے باعث پل کے نیچے پناہ لیے ہوئے تھے کہ پل اچانک گر گیا
ٹرمپ انتظامیہ نے عرب نیٹوکی بحالی کی کوششیں شروع کر دی July 29, 2018 امریکی اتحادی عرب ممالک کا 2 روزہ سربراہ اجلاس واشنگٹن میں12 اکتوبر کو شروع ہو گا
چین نے آئندہ ماہ فوج میں بھرتیوں کا اعلان کردیا July 29, 2018 بھرتی کے لیے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا کو خصوصی اہمیت دی جائے گی۔چینی حکام
بھارت، تیر رفتار بس کھائی میں گرگئی،33افراد ہلاک July 28, 2018 ڈاکٹر بالا صاحب ساونت کونکن کرشی ودیا پتھ یونی ورسٹی کےملازمین سیروتفریح کیلئےجا رہے تھے
امریکا ایران میں حکومت گرانا نہیں چاہتا ہے، جیمز میٹس July 28, 2018 امریکا کی ترجیح ایران کا مشرق وسطیٰ کے لئے منفی رویہ تبدیل کرانا ضرور ہے، امریکی وزیر دفاع