اسرائیلی فوج نے نماز جمعہ کے بعد مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا July 27, 2018 اسرائیلی فوجی نماز جمعہ کےبعدمسجد اقصیٰ میں گھس آئے،آنسو گیس کےشیل فائر کئے، درجنوں فلسطینی زخمی
امریکا نے حملہ کیا تو اسے تباہ کردیں گے،ایران کا انتباہ July 27, 2018 امریکا نے جنگ شروع کی ہے اورایران اسے ختم کرے گا،میجر جنرل قاسم سلیمانی
طویل ترین ’بلڈ مون‘ کا نظارہ آج کیا جاسکے گا July 27, 2018 طویل دورانیے کاہونے والایہ چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا۔
الیکشن میں کامیابی پر غیر ملکی کرکٹرز اور اسٹارز کی عمران خان کو مبارکباد July 27, 2018 عمران خان کا وزیراعظم بننا بہت خوشی کی بات ہوگی۔ کپل دیو
ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے،امریکا July 27, 2018 ایران کو بھی ہمارے عزم کا اندازہ ہے کہ امریکا تہران کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔امریکی…
ٹرمپ کی بیٹی ایونکا نے اپنا فیشن ہائوس بند کر دیا July 27, 2018 ایونکا نے فیشن ہاؤس بطور کاروبار کھولا تھا
اتحادی پاکستان پر دبائو ڈالیں۔افغان چیف ایگزیکٹو July 27, 2018 ابھی تک امن کے حصول کے معاملے میں پیش رفت سامنے نہیں آئی،ڈاکٹر عبداللہ
جاپان میں موبائل مسجد تیارکرلی گئی July 27, 2018 سفید اور نیلے رنگ سے سجائی گئی اس مسجد کو ٹوکیو اسٹیڈیم کے باہر رکھا گیا ہے
ترک پارلیمنٹ نے انسداد دہشت گردی کے نئے قوانین کی منظوری دے دی July 27, 2018 نئے قوانین کے تحت اداروں کو ہنگامی حالت کے دوران نفاذ اختیارات حاصل ہوگئے
بھارتی عوام پاکستان کے عوام کی تقلید کریں۔سابق بھارتی سفارتکار July 27, 2018 ہمیں پاکستان میں انتخابات کے نتائج سے سیکھنا چاہئے ۔ مانی شنکر