پاکستانی ثقافت متاثر جرمن سفیرنے دانت چمکانے کیلئے دیسی طریقہ اپنا لیا July 24, 2018 مداحوں کی جانب سے جرمن سفیر کے اس عوامی انداز کو بھی خوب پسند کیا جارہا ہے
دنیا کے بااثرافراد کی فہرست میں سلمان خان اور پریانکا بھی شامل July 24, 2018 امریکی میگزین ورائٹی ہر سال انٹرٹنمنٹ انڈسٹری سے وابستہ دنیا بھر کے بااثر کاروباری افراد کی فہرست جاری کرتاہے.
یونان ،جنگل میں آگ بھڑکنے سے50 افرادہلاک July 24, 2018 یونانی حکومت نے یورپی یونین سے آگ بجھانے کیلئے مدد کی اپیل کردی
افریقہ سے اقتصادی تعلقات مستحکم کیے جائیں گے: چینی صدر July 24, 2018 چینی صدر اپنی مدت صدارت کے دوران براعظم افریقہ کے چوتھے دورے پر ہیں
محض افواہ پر بھارتی خاتون مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل July 24, 2018 2 ماہ کے دوران بھارت میں افواہوں کی بنیاد پر 20 شہریوں کو قتل کیا جاچکا ہے۔ رپورٹ
امریکی خاتون کے پیٹ سے 22 کلو وزنی رسولی برآمد July 24, 2018 سرجری سے پہلے کافی ڈر لگ رہا تھا لیکن ڈاکٹروں نے کافی مدد کی،مریضہ
بارک اوبامہ کی انتظامیہ میں شامل سابق امریکی افسران کی شامت آگئی July 24, 2018 مذکورہ افسران کی سیکورٹی کلیئرنس ختم کرنے پر غور کیا جارہاہے
عراق میں گورنر ہاؤس پر حملہ، 2جنگجو ہلاک July 23, 2018 ایک جنگجو نے خود کو دھماکے سے اڑالیا،سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں ایک اہلکار زخمی
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی July 23, 2018 امریکا وہ ملک نہیں جو ایران کی دھمکیوں کو زیادہ دیر تک برداشت کرے،ٹرمپ
ایران میں زلزلے کے جھٹکے، 300 سے زائد افراد زخمی July 23, 2018 ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے سے کئی گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا