بھارتی بیڈمنٹن کلب کے لاکر سے پانچ سو کروڑبرآمد July 23, 2018 ہیرے، سونے کے زیورات، کیش برآمد، انکم ٹیکس والوں نے قبضے میں لے لیے
جنوبی افریقہ میں 11 ٹیکسی ڈرائیور قتل کردیئے گئے July 23, 2018 مقتول ساتھی ڈرائیور کے جنازے میں شرکت کے لیے جوہانسبرگ گئے تھے
کابل ،افغان نائب صدر کے قافلے پر خودکش حملہ،10افراد ہلاک July 22, 2018 دھماکہ حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے داخلی دروازے پر کیا گیا
قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید July 22, 2018 قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔
برطانیہ میں عادی مجرم کا 668 جرائم کا ریکارڈ July 22, 2018 پیٹرک نے پہلا جرم 14 سال کی عمر میں کیا، اب تک 23 برس جیل میں گزارے
لبنان نے بھنگ کی کاشت کو قانونی قرار دینے کی تیاری کر لی July 22, 2018 لبنانی حکومت بھنگ کی کاشت سے معیشت کو سہارا دینا چاہتی ہے
سنگاپور میں بڑا سائبر حملہ، ڈیڑھ کروڑ افراد کی معلومات چوری July 22, 2018 ملکی تاریخ میں اب تک کا سب سے سنگین سائبر حملہ ہے۔حکام
کردعلیحدگی پسندوں کےحملے میں ایرانی انقلابی گارڈزکے11 اہلکارہلاک July 21, 2018 مسلح کردعلیحدگی پسندوں نے ایران عراق سرحد پر ایرانی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، جھڑپ میں کئی کرد بھی مارے…
امریکا میں کشتی ڈوب گئی، 17 افراد جان سے گئے July 21, 2018 ڈوبنے والے 9 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، کشتی چلانے والی کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع،لائسنس بھی منسوخ
4فلسطینی شہید،صورتحال معمول پرلانے کیلئے جنگ بندی کا اعلان July 21, 2018 جنگ بندی کے معاہدے میں مصری اوراقوامِ متحدہ کے عہدیداروں نے ثالثی کا کردارادا کیا ہے،ترجمان حماس