افغانستان میں طالبان کےحملے ، 14 پولیس اہلکار ہلاک July 20, 2018 طالبان نے افغان صوبے غزنی اور زابل میں پولیس اہلکاروں کی چیک پوسٹوں پر حملے کئے
جنوبی کوریا کی سابق صدر کو مزید 8 برس قید کی سزا July 20, 2018 غیرضروری فنڈز جمع کرنے پر6 سال اورانتخابات کے نتائج پر اثرانداز ہونے کے جرم میں 2 سال قید کی سزا…
مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں پربھارتی مظالم چھپانے کیلئے 30 چینلز کی نشریات بند July 20, 2018 جن چینلز پر پابندی لگائی گئی ہے ان پر بھارتی مظالم کی خبریں نشر کی جاتی تھیں
غزہ میں اسرائیل فضائی کےحملے میں ایک فلسطینی شہید July 20, 2018 غزہ کی وزارت صحت نے بھی فلسطینی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
آئر لینڈ کی برطانیہ کو پروازیں ر وکنے کی دھمکی July 20, 2018 آئر لینڈ کی دھمکی کے بعد برطانوی میڈیا کی جانب سے سخت رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے
ایران نے 950ٹن یورنیم رکھنے کا دعویٰ کر کے عالمی طاقتوں کے ہوش اڑا دیئے July 20, 2018 ایرانی صدر ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست 8بار مسترد کرچکے ہیں،ایران
بھارتی ریاست کرناٹکا کے 40 ایم پیز کو آئی فون کا تحفہ مہنگا پڑ گیا July 20, 2018 کرناٹکا کے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی کا کہنا ہے کہ انہیں اس بارے میں علم نہیں
بھارتی وزیراعظم مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش ہوگی July 20, 2018 ممبئی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی، بی جے پی کے…
تھائی لینڈکی غار سے ریسکیو ہونے والے بچے اسپتال سے ڈسچارج July 20, 2018 ڈسچارج کے بعد پہلی بار میڈیا اور عوام کے سامنے آئے اور خود پر گزرنے والی روداد سنائی
ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل عاکف منوشا July 20, 2018 بغاوت کی کوششیں عوامی اتحاد اور سیکورٹی اداروں کی مضبوط پالیسی کے ذریعے ناکام بنائی گئی۔