گائےذبح کرنےکے نام پرمسلمانوں پرظلم،بھارتی سپریم کورٹ جاگ گئی July 17, 2018 مشتعل ہجوم کا بناءثبوت کسی کو ہلاک کرنے کاعمل کو وحشت ناک قرار،پارلیمنٹ کوسخت قانون سازی کا حکم
شامی فوجی ٹھکانوں پر اسرائیلی جنگی طیاروں کےحملے میں 9اہلکار ہلاک July 17, 2018 ایرانی انقلابی گارڈ کے مرکز پر حملہ کیا گیا جو نیراب ملٹری ایئرپورٹ کے پاس واقع تھا
اسرائیل کو’صیہونی ریاست‘ کا قانونی درجہ دینے کیلئے متنازع بل تیار July 17, 2018 رواں ہفتے بل پر ووٹ کا عمل شروع، اگر بل پاس ہوجاتا ہے تو اسرائیل کی سپریم کورٹ میں چیلنج…
بالی ووڈ کی ماضی کی معروف اداکارہ انتقال کر گئیں July 17, 2018 62 سالہ اداکارہ طویل عرصے سے گردے سے متعلق امراض میں مبتلا تھیں
ہوائی۔ آتش فشاں سے نکلنے والے لاوا کشتی پر گرگیا،23سیاح زخمی July 17, 2018 لاوا بم کشتی کی چھت پھاڑتے ہوئے اندر داخل ہوا جس کے نتیجے میں ایک سیاح کی ٹانگ ٹوٹ ہوگئی۔
یو اے ای نے 18 سال سے کم عمر بچوں کو ویزا فیس سے مستثنیٰ قرار دیدیا July 17, 2018 یہ قانون ہر سال موسم گرما کے دوران 15 جولائی سے 15 ستمبر تک لاگا ہوگا۔
آئرلینڈ کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ جرات مندانہ ہے : ایمنسٹی انٹرنیشنل July 17, 2018 دوسرے ممالک کو بھی آئرلینڈ کی اتباع کرنا چاہیے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل
امریکا کاطالبان سے براہ راست مذاکرات کا فیصلہ July 17, 2018 امریکا طالبان سے براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے-جنرل جان نکلسن
عالمی طاقتیں تنازعات اور انتشار سے اجتناب کریں: یورپی یونین July 17, 2018 روس چین اور امریکا کےمابین تناؤ افراتفری اور تشدد کا باعث بن سکتی ہے۔یورپی یونین
عالمی چیمپئن فٹ بال کیلئے فرانس کے اعلیٰ ترین اعزاز کا اعلان July 17, 2018 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو ملک کے سب سے بڑے اعزازلیجن آف آنر سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔