یمن سےسعودی عرب پرشیلنگ میں بچے سمیت 3 افراد زخمی July 16, 2018 زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے
آسیہ اندرابی ساتھیوں سمیت ایک ماہ کے ریمانڈ پربدنام زمانہ تہار جیل منتقل July 16, 2018 آسیہ اندرابی اور ان کی ساتھیوں پر رواں برس اپریل میں بھارت کے خلاف جنگ کے جھوٹے مقدمات بنائے گئے…
پوٹن کافیفا ورلڈ کپ کے دوران روس پر 25 ملین سائبر حملوں کا انکشاف July 16, 2018 روسی صدر نے یہ انکشاف گزشتہ روز سیکیورٹی حکام کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
یورپی یونین کے رکن ممالک اور چین ،روس سبھی امریکہ کے دشمن ہیں۔ٹرمپ July 16, 2018 یورپی یونین نے تجارت میں ہمارے ساتھ جو سلوک کیا اس حساب سے وہ ہماری دشمن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
ایرانی فوج کے سربراہ 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے July 16, 2018 دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون، سرحدی انتظام ،دہشت گردی کیخلاف جنگ زیرغورآئے گی.
روسی جنگی جہازوں کی جنوبی کوریا کی فضائی حدود کیخلاف ورزی، کوریا کا احتجاج July 16, 2018 روس کے دو جنگی جہازجنوبی کوریا کی فضائی حدود میں داخل ہو ئے تھے
آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور July 16, 2018 اسرائیل کے دبائو قبول نہ کرنے پر اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پرپر پابندی کا بل منظور کر لیا گیا
پوٹن سے ملاقات میں بہت کم توقعات وابستہ رکھی ہیں۔ڈونلڈٹرمپ July 16, 2018 دونوں رہنما قومی سلامتی اور باہمی تعلقات بہتر بنانے کے امور پر بات کریں گے
پاکستان کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی کشمیر رپورٹ کا خیرمقدم July 16, 2018 رپورٹ پر بھارتی اعتراضات کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی حمایت سے جواب مل گیا ہے
شمالی کوریا تیل منتقلی کےمعاہدوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے:امریکا July 15, 2018 شمالی کوریا اقوام متحدہ کی معین کردہ حد سے زیادہ تیل اپنے ہاں منتقل کر رہا ہے