القدس کی اراضی اسرائیلوں کو فرخت کرنا حرام ہے:مفتی اعظم فلسطین July 14, 2018 فلسطین کی تمام املاک پر حق صرف مسلمانوں کا ہے، فتویٰ
بھارت نےپیٹرول کی خریداری بند کی تومراعات سے محروم ہو جائے گا:ایران July 14, 2018 بھارت نے چابہار بندرگاہ کی توسیعی منصوبے سے متعلق وعدوں کو بھی پورا نہیں کیا، ایران
بھارت میں فیکٹری سے زہریلی گیس کا اخراج- 6مزدور ہلاک July 14, 2018 بےہو ش مزدوروں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا
سعودی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ-ہوا باز محفوظ رہے July 14, 2018 بدنصیب سعودی لڑاکا طیارتربیتی مہم سے واپس آ رہا تھا
جاپان میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 200 ہوگئیں July 14, 2018 لاپتا افراد کی تلاش کےلئے ریسکیو آپریشن تیز کردیا گیا ہے ۔
انسانی اعضا کی خریدوفروخت میں ملوث 37مصری ملزمان کو سزا July 13, 2018 گروہ 20 ڈاکٹروں، 10پیرامیڈیکل اسٹاف، 9 ایجنٹ اور بلڈ بینک کے عملہ پر مشتمل ہے
افغانستان میں امریکی بمباری،خواتین اوربچوں سمیت41 افرادجاں بحق July 13, 2018 امریکی فوج نے صوبہ پکتیا اورننگر میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا،ایک مسجد شہید ، متعد گھر اور پیٹرول پمپ…
ٹرمپ کا دورہ برطانیہ، عوام کا شدید احتجاج July 13, 2018 مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر انہیں بذریعہ ہیلی کاپٹر امریکی سفیر کی رہائش گاہ لے جایا گیا
چین میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکا۔ 19 افراد ہلاک July 13, 2018 دھماکے ہونے سے ایک حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔