فرانس کافوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ-1فوجی ہلاک 1زخمی July 12, 2018 حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں،رپورٹ
جرمنی مکمل طور پر روس کا دست ِنگر بن گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ July 12, 2018 صدرٹرمپ اپنے بیان میں نارڈ اسٹریم 2 پائپ لائن کا حوالہ دے رہے تھے
سعودی وزارت دفاع کا اہم عہدیدار رشوت خوری کے الزام میں گرفتار July 12, 2018 عہدیدار کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی گئی
مصری فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی -مزید 11جنگجوہلاک July 12, 2018 فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 11جنگجو مارے گئے
آئر لینڈ نے اسرائیل سے معاشی تعلقات توڑنے کا بل منظور کر لیا July 12, 2018 قبل ازیں رواں سال کے آغاز میں حکومتی درخواست پر بل کی ووٹنگ ملتوی کی گئی تھی
ایران؛آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ،15 افراد ہلاک،20زخمی July 12, 2018 حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر بس روڈ کنارے کھڑی تھی کہ اٹرک نے ٹکر ماری
ترکی روس سے کے ایس 400 میزائل خریدسکتا ہے: سیکرٹری جنرل نیٹو July 12, 2018 سٹولٹن بر گ نے یہ بیان برسلز میں نیٹو سربراہ اجلاس سے قبل دیا ہے
سعودی شہری سجد ے کی حالت میں انتقال کرگیا July 12, 2018 شوہر کے انتقال کا یقین ہوتے ہی اس کی اہلیہ بھی چل بسی
امریکہ اور چین کے مابین تجارتی جنگ میں شدت July 12, 2018 امریکہ نے درآمد ہونیوالی چینی اشیا کی ایک مکمل فہرست تیارکرلی،رپورٹ
امریکی پابندیاں۔ایران کے لیے فرنچ کمپنی کی سروس ختم July 12, 2018 سروس منقطع کرنے کا اعلان شپنگ ادارے کی سربراہ روڈولفے ساڈے نے فرانس میں کیا