تھائی لینڈ کےغار میں پھنسےتمام بچوں اورکوچ کو نکال لیا گیا،آپریشن مکمل July 10, 2018 غار سے نکالے گئے تمام افراد محفوظ ہیں، بچوں کی ذہنی اورجسمانی صحت اچھی ہے
بھارتی فوج کی بربریت کا نشانہ بنانے والا کشمیری نوجوان شہید July 10, 2018 بھارتی فوج نے طالب علم کو اس وقت گولی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے ہم جماعت ساتھیوں کے ہمراہ…
ممبئی میں موسلادھار بارشیں ، نظام زندگی تباہ July 10, 2018 شدید بارشوں کے باعث اسکول، کالجز بند جبکہ ٹرین سروس معطل
ہالینڈ کا ایران کیلئے پروازیں روکنے کا اعلان July 10, 2018 منفی اقتصادی توقعات کے پیشِ نظر کمپنی نے تہران کے لیے پروازیں روکنے کا فیصلہ کیاہے
بریگزٹ: اختلافات کےباعث برطانوی وزیر خارجہ مستعفی July 10, 2018 بریگزٹ کے معاملے پر برطانیہ میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا
چین سرسبز دنیا کے لئے اپنا کردار نبھانے کو تیار ہے: شی جن پنگ July 10, 2018 رواںسال چین ماحولیاتی معاشرے میں تبدیلی کے لحاظ سے ترقی کرے گا،چینی صدر
شام نےکئی اسرائیلی میزائل تباہ کر دیئے July 10, 2018 شام کی فضائیہ نے ایک لڑاکاطیارے کو بھی نشانہ بنایا
نوجوان لڑکی نے بوائے فرینڈ کی ناراضی پر خودکشی کرلی July 10, 2018 شیوانی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ جھگڑے سے پریشان تھی
اردگان نے نئے نظام حکومت کے تحت حلف اٹھا لیا:وزیر اعظم کاعہدہ ختم July 10, 2018 نئی کابینہ میں پہلی تقرری اپنے40 سال کےداماد بیرت البیراک کی کی