جاپان میں شدید بارشوں سے ہلاکتیں 100 سے تجاوز کرگئیں July 10, 2018 اب تک 68 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے، زیادہ تر ہیروشیما کے شہری ہیں
تھائی لینڈ کی گہری غارمیں پھنسے مزید 2فٹ بالربچوں کو نکال لیا گیا July 10, 2018 بچوں کو ریسکیو کرنے کےلئے 18غوطہ خوروں کی ٹیم بھیجی گئی تھی ۔
کرپشن کیس میں گرفتاربرازیل کے سابق صدر کی رہائی کا حکم July 10, 2018 عدالت نے غیر متوقع فیصلہ سناتے ہوئے سابق صدر لوئی اناشیو لولاڈاسلواکی رہائی کا حکم دے دیا
تاج محل کی مسجد میں نمازپڑھنے والوں کیلئے شرط عائد July 10, 2018 سجد انتظامیہ سیاحوں کو بھی نماز کی ادائیگی کےلئے اجازت دینے کا مطالبہ لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئی
کامیڈی ڈرامے’’تارک مہتاکاالٹاچشمہ‘‘کےمعروف کردارانتقال کرگئے July 9, 2018 اداکار کی موت کی خبر کے بعد ڈرامے کی شوٹنگ بھی روک دی گئی ہے۔
ترکی میں پٹری کے بیٹھ جانے سے ٹرین کو حادثہ، 24 مسافر ہلاک July 9, 2018 ترکی کے شمال مغربی شہر تکیرداغ میں ٹرین پٹری سے اتر گئی. ٹرین میں 360 مسافر سوار تھے جو استنبول…
بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید July 9, 2018 قابض فوج نے رات گئے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں سرچ آپریشن کیا
ایران کی جرمنی میں ایرانی اثاثوں کے منجمد ہونے کی تردید July 9, 2018 جرمنی کے اقتصادی روابط معمول کے مطابق ہیں۔ ترجمان ایرانی محکمہ خارجہ بہرام قاسمی
بین الاقوامی برادری ماحول کے تحفظ کے لئے تعاون کرے۔چینی صدر July 9, 2018 پوری قوم کا مشترکہ مقصد ہے کہ ماحول سے پاک ملک تعمیر کیا جائے۔
سعودیہ میں کنسلٹنٹ وڈاکٹرز کو 70برس تک کام کی اجازت July 9, 2018 کنسلٹنٹ ڈاکٹر کی خدمات میں توسیع سال بہ سال کی جائےگی