تھائی لینڈکی غارسے 4 بچےنکال لئے۔باقیوں کیلئے آپریشن جاری July 9, 2018 غاروں کے سلسلے میں بچوں کی فٹبال ٹیم کے 12 کھلاڑی اور کوچ پھنسے ہوئے ہیں
اقوام متحدہ کی اپیل پرسعودیہ کی یمن کیلئے 53 کروڑگرانٹ July 9, 2018 مختلف ممالک نے یمن کے لیے ایک ارب 54 کروڑ ڈالر کی امداد دی ہے
لیبیا میں پانی پلانٹ پرحملہ۔ 2افراد ہلاک،2 اغوا July 9, 2018 آب رسانی کے اس منصوبے پر گزشتہ48 گھنٹے میں یہ دوسرا حملہ ہے۔
عرب اتحاد کا 341 حوثی باغی ہلاک کرنے کا دعویٰ July 9, 2018 یمن میں جاری لڑائی کے دوران حوثی باغیوں کو بے پناہ جانی نقصان پہنچایا گیا ہے۔
افغان سپاہی کی فائرنگ سے ایک امریکی فوجی ہلاک،2 زخمی July 9, 2018 دونوں زخمی فوجیوں کی صحت خطرے سے خالی بتائی جاتی ہے جنھیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے
جاپان میں طوفانی بارشیں، تباہی۔76 افراد ہلاک۔سینکڑوں لاپتہ July 9, 2018 جاپان میں شدیدطوفانی بارشوں کے بعدانتہائی خطرناک سیلابی صورتحال ہے۔
ترکی میں لینڈسلائڈنگ۔ٹرین حادثے میں 10ہلاک 73زخمی July 9, 2018 ترکی میں شدید بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے نقصانات کا سلسلہ جاری ہے
سعودی عرب میں چیک پرسٹ پرحملہ۔2دہشت گردہلاک اہلکارشہید July 9, 2018 ایک سیکیورٹی اہلکا ر شہید ہوگیا جبکہ دو دہشت گردہلاک ہوگئے
شہیدبرہان وانی کی دوسری برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹرڈاؤن July 8, 2018 مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ کرکے انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے
شریف خاندان کی سزاؤں پر بھارتی میڈیا بھی بول پڑا July 8, 2018 بھارتی میڈیا نے فیصلہ عمران خان کے لیے سازگار اور مسلم لیگ ن کے لیے دھچکا قرار دے دیا