18بھارتی ریاستوں میں پلاسٹ تھیلیوں کے استعمال پر پابندی عائد July 7, 2018 الہ آباد ہائیکورٹ نے ریاست میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی کا حکم جاری کیا تھا۔
امریکا میں روزگار کے دو لاکھ 13 ہزار نئے مواقع پیداکئے گئے July 7, 2018 نئے مواقعے تجارتی جنگ کے بڑھتے ہوئے خطرے کے باوجود معیشت پر اعتماد کے اظہار کی نشاندہی ہیں
شام : کار بم دھماکےمیں18افرادہلاک ، متعددزخمی July 7, 2018 دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں-
جاپان میں طوفانی بارشوں سے 38 ہلاک۔ 50 سے زائد لاپتہ July 7, 2018 سڑکیں زیر آب آگئی ہیں، دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی
ترکی ، دہشتگرد گروپ کی رکنیت کے الزام میں6صحافیوں کو قید کی سزا July 7, 2018 استنبول کی عدالت نے 6 ملزمان کو مسلح دہشت گرد گروپ کی رکنیت کے الزام میں سزا سنائی جبکہ 5…
افغانستان ،سیکیورٹی فورسز کیلئے نصب کیے گئے بم کی زد میں شہری آگئے July 7, 2018 سیکیورٹی فورسز پر حملے کیلئے نصب کیے گئے بم کی زر میں آکر تین بچے جاں بحق ہوگئے
کیمرون میں مسافربس دریا میں جاگری، 30 افراد ہلاک July 7, 2018 بدقسمت بس میں 32 افراد سوار تھے، 2 افراد کو ریسکیو ٹیموں کی مدد سے نکال کراسپتال پہنچا دیا گیا
ايران نے پارليمنٹ پرحملے میں ملوث 8 افراد کو پھانسی دے دی گئی July 7, 2018 پھانسی پانے والوں کا تعلق داعش سے تھا ، آیت اللہ خمینی کے مزار پر حملے میں بھی ملوث تھے
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےفلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی July 7, 2018 غزہ میں فلسطینی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی قبضے کے خلاف احتجاج کیا،اسرائیلی لی فوجیوں نے نہتے مظاہرین پر فائرنگ کردی
افغان طالبان نے امن مذاکرات کی پیشکش ایک بار پھر مسترد کردی July 7, 2018 افغان سرزمین سے غیرملکی افواج کے نکلنے تک حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،ترجمان افغان طالبان