عالمی طاقتیں ایران پیکج میں امریکی پابندیوں کا ازالہ نہیں کر سکتی: جرمن وزیر خارجہ July 7, 2018 جوہری ڈیل سے ایران کی دستبرداری سے تہران کی مشکلات میں شدت پیدا ہو جائے گی۔ ہائیکو ماس
سعودی عرب میں بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ملزم گرفتار July 7, 2018 کارروائی سعودی پراسیکیوٹر جنرل سعود بن عبداللہ المعجب کی ہدایت پر عمل میں آئی
احتساب عدالت کا فیصلہ -بین الاقوامی میڈ یا بھی بول پڑا July 7, 2018 نواز شریف کو جیل بھیجنے کے عدالتی فیصلے کو دنیا بھر کے میڈیا نے نمایاں کوریج دی
عراق -داعش نے 7 یرغمالی پھانسی پر چڑھادیے July 7, 2018 پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی
ملائیشیا کے وزیراعظم کا ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ملک بدر کرنے سے انکار July 6, 2018 ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچرز سے متاثر ہو کر بھارت میں ہزاروں ہندوؤں نے اسلام قبول کیا ۔
تھائی لینڈکے غارمیں پھنسے بچوں کو بچانے کیلئےریسکیو آپریشن جاری،غوطہ خورہلاک July 6, 2018 ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کوچ سمیت تمام بچے بہت کمزوراورلاغر ہوچکے ہیں اورانہیں تیرا کر باہر نکالنا ناممکن…
سلمان خان کے پڑوسی نے ان پر ذہنی تشدد کا الزام لگادیا July 6, 2018 سلمان خان کے گھوڑوں کے لئے بھی بجلی ہے اور ہماری زمین کے لئے بجلی ہی مہیاں نہیں کی جارہی۔
میکسیکو، آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا۔ 24 افراد ہلاک July 6, 2018 دھماکوں کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں میں 2 پولیس اہلکار اور فائر فائٹرز بھی شامل ہیں۔
کینیڈا میں ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی July 6, 2018 صوبہ کیوبک میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ گیا