ہانگ کانگ میں 8 ہاتھی دانت اسمگلر گرفتار July 5, 2018 ملزمان کے قبضے سے 2.77ملین ڈالر مالیت کی 270کلو گرام ہاتھی دانت برآمد
چینی مکاؤ ریسٹورانٹ میں گیس دھماکہ -خاتون ہلاک7 زخمی July 5, 2018 دھماکہ گیس ٹینک میں ہوا،جس کے باعث عمارت کو شدید نقصان پہنچا،رپورٹ
کینیا -بس اور ٹرک میں تصادم 9افراد ہلاک 20زخمی July 5, 2018 زخمیوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کردیا گیا،رپورٹ
ایرانی سفارتکار قتل کی منصوبہ بندی کےالزام میں گرفتار July 5, 2018 شبہ ہے کہ حزب مخالف کے ایرانی سیاست دانوں کو ہلاک کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
اسرائیلی فوج نے 6ماہ میں 25کمسن فلسطینی بچے شہید کردیئے July 5, 2018 اسرائیلی فوج بچوں کو براہ راست نشانہ بنا کر دانستہ انہیں شہید کرنے کی مرتکب ہوئی
مصری فوج کی دہشت گردوں کیخلاف کارروائی۔3ہلاک July 5, 2018 غزہ کے ساتھ و اقع سرحدی شہر رفع میں سرنگیں تباہ کردی ہیں
سعودی عرب میں منشیات کے اسمگلر نائجیرین شہری کا سر قلم July 5, 2018 ابو دوریمی اویدا اجیبولا کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ پیٹ میں کوکین چھپاکر لایا تھا۔
شمالی کوریاکیساتھ مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں۔امریکی صدر July 4, 2018 پورے ایشیا میں سنسنی پھیلی ہوئی ہے تاہم صرف جعلی خبریں پھیلانے والے شکایات کر رہے ہیں،
ترکی میں غیر قانونی طریقے سے داخل 40افراد گرفتار July 4, 2018 گرفتار کیے جانے والے افراد میں سے 18 کا تعلق شام سے بتایا گیا
مکہ مکرمہ میں متعدد گاڑیاں ٹکراگئیں،11افراد زخمی July 4, 2018 زخمیوں میں بعض کو شدید اور بعض کودرمیانے درجے کے زخم آئے