بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے5 افراد ہلاک July 3, 2018 سانحہ ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد میں پیش آیا، رپورٹ
طالبان کا امن مذاکرات سےپہلوتہی ناقابلِ قبول ہے- امریکی اہلکار July 3, 2018 ایلس ویلز نے طالبان کے اس انکار کو تسلیم نہ کرنے کا بیان کابل کے دورے پر دیا۔رپورٹ
افریقہ میں امن فوج کے2 فرانسیسی اہلکار ہلاک July 3, 2018 مالی فوج کے ترجمان نے حملے میں10افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی
ایران کے8 مقامات عالمی ورثے کی فہرست میں شامل July 3, 2018 یونیسکو نے فیصلہ بحرینی دارالحکومت میں اپنے ایک اجلاس میں کیا
شمالی کوریا جوہری پروگرام سے دستبرداری کے لئے سنجیدہ ہے-ٹرمپ July 3, 2018 پر امن کوریا خطے کیلئے پانگ کی جوہری ہتھیاروں سے دستبرداری مثبت پیشرفت ہوگی،ٹرمپ
قوتِ سماعت و گویائی سے محروم بھارتی لڑکی گیتا نےدولہا پسند کرلیا July 3, 2018 بھارتی حکومت گیتا کیلئے دولہا کی تلاش کا کام تقریباً مکمل کر لیا،رپورٹ
اسکاٹ لینڈ میں قیمتی پالتو جانوروں کی چوریامصیبت بن گئیں July 2, 2018 ایڈن برگ:اسکاٹ لینڈ کےجزیرے لوئس میں قیمتی پالتو جانوروں کی چوریوں نے شہریوں کی زندگی مشکل کردی ہے جبکہ پولیس…
بھارت میں ایک ہی خاندان کے 11 افرادکی پراسرار ہلاکت July 2, 2018 پوراخاندن ہلاک ہوگیا اور گھر میں صرف ایک پالتو کتا ہی بچا ہے
افغانستان کےشہرجلال آباد میں بم دھماکا،19 افراد ہلاک July 2, 2018 ہلاک شدگان میں 17 سکھ اورہندو افراد تھے، دھماکے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
ترکی میں فوجی بغاوت میں ملوث درجنوں کرنلز کی گرفتاری کا حکم July 2, 2018 حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے 22 کرنل اور27 لیفٹننٹ کرنل کو گرفتار کیا جائے گا