حوثی باغیوں کےمیزائل حملے کی زد میں پاکستانی شہری زخمی June 18, 2018 حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے شہرجازان پربیلسٹک میزائل داغا تھا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری شہید June 18, 2018 دونوں نوجوانوں کو فوجی سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا
سعودی عرب میں لوٹ مارکی وارداتیں کرنے والا پاکستانی گروہ گرفتار June 18, 2018 ریاض میں ملزمان نے واردات کے دوران کیشیئرسے 7 لاکھ ریال چھیننے تھے
افغان حکومت کا جنگ بندی میں مزید 10 روزتوسیع کا اعلان June 18, 2018 افغان صدراشرف غنی کی زیرصدارت قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی سے مزید دو نوجوان شہید June 18, 2018 ضلع بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیاگیا۔
میلانیا ٹرمپ نے امریکی صد ر کی ظالمانہ پالیسی کی مخالفت کردی June 18, 2018 میلانیا ٹرمپ پناہ گزین خاندانوں سے ان کے بچے جدا کرنے کے عمل کو ناپسند کرتی ہیں۔ ترجمان
انڈونیشیا کے گاؤں میں اژدھے نے خاتون کو زندہ نگل لیا June 18, 2018 جکارتا: انڈونیشیا میں خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں 27 فٹ لمبے اژدھے نے خاتون کو زندہ نگل لیا۔ تفصیلات کے…
جاپان میں 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ، 2 افراد ہلاک June 18, 2018 زلزلے کا مرکز جاپان کا شمالی علاقہ تھا۔ شہر کی کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا
وینزویلاکے نائٹ کلب میں جھگڑا،17طالبعلم ہلاک June 17, 2018 نائٹ کلب میں گریجویشن پارٹی کے دوران طالب علموں کے دو گروہوں کے درمیان جھگڑا ہوا
نائیجیریا میں 2 خود کش دھماکوں میں31 افراد جاں بحق June 17, 2018 عیدالفطر کی تقریبات سے واپس آنے والے افراد کو نشانہ بنایا گیا